خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی اور گوادر پورٹ پر کھڑے ہیں۔ ان جہازوں کو تاحال لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز ) بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سرکاری کوٹے میں اضافے کے ساتھ نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں بڑی کمی گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کمی آ گئی جس سے 5400 والی گندم کھلی منڈی میں 4200 روپے من پر آ گئی
سرکاری کوٹے میں اضافے کے ساتھ نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی، قیمت میں بڑی کمی آ گئی۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سرکاری کوٹے میں اضافہ ہوتے ہی پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی جس کے بعد قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ گندم کی فی من قیمت میں 1200 مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کیلئے مزید 100ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان امریکی حکومت نے سو ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ، امداد میں ہمارا حصہ دو سو ملین ڈالر سے زائد ہوگیا ہے، نیڈپرائس
امریکا نے پاکستان کیلئے 100ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان کیا ہے ،یہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کیلئے مزید 100ملین ڈالر اضافی رقم فراہم کرے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت میں 2 ہزار 829 روپے مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے سستا ہوکر فی تولہ سونا 1 لاکھ 85 ہزار 100 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ مزید پڑھیں
روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ آچکی ہے
کراچی: ملک میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی ہے۔ روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ وزارت فوڈ سکیورٹی حکام کے مطابق روس سے گندم کے دو جہاز پہنچے ہیں۔ روس سے مزید ساڑھے 4 لاکھ مزید پڑھیں
ہفتے کے پہلے روز ڈالر مہنگا ہوگیا گزشتہ کاروباری ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 71 پیسے کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں پیر کے روز 24 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 227 روٌے 41 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 71 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جب کہ اوپن مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ مافیا کے خلاف ایکشن نہ لیا تو احتجاج کریں گے، ڈسٹری بیوٹرزایسوسی
مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوگرا نے جنوری کے لئے قیمت 204 روپے فی کلومقررکی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر3,000 مزید پڑھیں
امریکا میں کاروں کی فروخت گرگئی، صرف ٹیسلا کی مقبولیت میں اضافہ ایلون مسک کا ٹیسلا کی مقبولیت میں اضافے کا دعوٰی
الیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اپنی کاروں کی فروخت میں انتہائی مقبولیت کے دعوے کے ساتھ بتایا ہے کہ دیگر کمپنیوں کی کاروں کی فروخت مارکیٹ میں گرچکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرایلون مسک نے اپنے مزید پڑھیں
ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان ہوگیا صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، ابتدائی طور پر یومیہ 51 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ
گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ملک میں نئے گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پٹرولیم کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔علامہ کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت مزید پڑھیں
Recent Comments