پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان، جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار، اوگرا کی جانب سے ورکنگ پیپر مکمل کر لیا گیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
چین سے اسٹیٹ آف دی آرٹ 70 ریلوے بوگیاں پاکستان روانہ کردی گئیں ٹیکنالوجی معاہدے کے تحت 620 ویگنیں پاکستان میں بنیں گی، نئی ویگنوں سے ریلوے آمدن میں سالانہ ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگا۔ وزارت ریلوے
چین سے اسٹیٹ آف دی آرٹ 70 ریلوے بوگیاں پاکستان روانہ کردی گئیں، ٹیکنالوجی معاہدے کے تحت 620 ویگنیں پاکستان میں بنیں گی، نئی ویگنوں سے ریلوے آمدن میں سالانہ ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگا۔ دنیا نیوز کے مطابق چین سے پاکستان کیلئے اسٹیٹ آف دی آرٹ 70 ریلوے بوگیاں پاکستان مزید پڑھیں
ڈالر اور سونا مزید مہنگا
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 228 روپے 14 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 مزید پڑھیں
ڈالر بے قابو، روپیہ مزید گراوٹ کا شکار رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 76 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر نے روپے کو مزید بے قدر کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں مزید 5 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 227 روپے 93 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 76 پیسے کا مزید پڑھیں
کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری
بڑے بڑے بجلی کے بلوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ نیپرا نے کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کردی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔ تاہم، لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین، زرعی مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان کو بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا سامنا ہے، جون سے دسمبر تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 14 فیصد گر چکی ہے، عالمی بینک
پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان کو بیرونی قرض کی ادائیگیوں کے شدید خطرات کا سامنا ہے، جون سے دسمبر تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 14 فیصد گر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق جاری مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
کراچی سونے کی قیمت میں دوسری روز بھی بڑی کمی ہو گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 80 روپے پر آ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک مزید پڑھیں
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل سلنڈر 230 روپے مہنگا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر تین ہزار روپے اور کمرشل سلنڈر 11 ہزار 350 روپے پر آگیا
مارکیٹنگ کمپنیز نے مائع پیٹرلیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 جب کہ کمرشل سلنڈر یکدم 230 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر تین مزید پڑھیں
ایل سی نہ کھلنے سے بڑی مالیت کا سامان پورٹس پر پھنس گیا کھانے پینے کی اشیا، ادویات کی ایل سیز کھولنا پہلی ترجیح ہے، حکام
بینکوں کی جانب سے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہ کھولنے سے بڑی مالیت کا سامان ملکی بندر گاہوں پر پھنس گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں ایل سیز کب کھلیں گی، اس ضمن میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ بھی نہیں کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق کوشش ہے ادویات، خوراک کی مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کے دام مزید بڑھ گئے اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 237 روپے ہے۔
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی انٹڑ بینک میں منگل کے روز 47 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 227 روٌے 88 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 71 پیسے مزید پڑھیں
Recent Comments