ملک میں ڈالرز کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی بے قدری کے باعث ہنڈی حوالہ اور کرنسی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ہنڈی حوالہ اور کرنسی ا سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو مردان سے گرفتار مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 رپے لٹر تک اضافے کا امکان آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی نزدیک ہے‘ بجلی اور گیس کے نرخوں میں بھی خوب اضافہ ہو جائے گا۔ سینئر صحافی کامران خان نے خبردار کردیا
ملک میں آئندہ ہفتے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 رپے لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے فی لٹر مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس بڑے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ95ہزار500روپے ہوگئی ہے۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار201روپے کے اضافے کے بعد مزید پڑھیں
ڈالر کی اونچی اڑان، 255 روپے 43 پیسے پر پہنچ گیا
کراچی ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 25 روپے مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور امریکی کرنسی 255 روپے 43 مزید پڑھیں
پی آئی اے طیاروں پر موجود کلر اسکیم، دم کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی سفارش پیش کردہ سفارشات واپس کرکے مزید ڈیزائن اور اسکیم پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان کی قومی ائیرلائن ”پی آئی اے“ کے طیاروں پر موجود کلر اسکیم اور دم کا ڈیزائن ایک بار پھر تبدیل کرنے کی سفارش کردی گئی، انتظامیہ کی جانب سے مختلف ڈیزائن اور کلر اسکیم پر مبنی سفارشات بورڈ آف ڈائریکٹرز کو پیش کی گئی ہیں۔ طیاروں کی دم پر مارخور کی تصویر اور نئی مزید پڑھیں
کراچی میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا آٹے کی قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے، کشمنر کراچی نے اعلامیہ جاری کردیا
کراچی میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ آٹے کی قیمت میں دس روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی کلو آٹے کی قیمت ایک 105 روپے مقرر کردی گئی، کشمنر کراچی نے سرکاری ریٹ کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔ سرکاری ریٹ کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں
’غیرملکی شپنگ لائنز کا پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور‘ بحران آنے سے پہلے سدباب نہیں کیا گیا تو معاشی صورتحال سنگین خطرات سے دو چار ہوسکتی ہے، پی ایس اے اے
شپنگ ایجنٹس نے نقدی کی کمی کا شکار پاکستانی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غیر ملکی شپنگ لائنز پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور کر رہی ہیں جس کی وجہ سے تمام برآمدات رک سکتی ہیں۔ جبکہ بینکوں نے ڈالر کی قلت کی وجہ سے انہیں فریٹ چارجز بھیجنا بند کر دیا مزید پڑھیں
نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا کر 7 فیصد کردی گئی حکومت نے مختلف ذرائع سے قرض نہ ملنے کے بعد بیرون ممالک میں مقیم لوگوں نے رقم نکالنا شروع کر دی.
حکومت پاکستان نے ”نیا پاکستان سرٹیفکیٹ“ پر منافع کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد کردی۔ حکومت نے مختلف ذرائع سے قرض نہ ملنے کے بعد بیرون ممالک میں مقیم لوگوں نے رقم نکالنا شروع کر دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے یہ اقدام نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے ذریعے بیرون ممالک میں مزید پڑھیں
رواں مالی سال 1ارب 16 کروڑ ڈالرزسے زائد کی گاڑیاں درآمد صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزارڈالرزکی کاریں درآمدکی گئیں
رواں مالی سال جولائی تا دسمبر1 ارب 16 کروڑ ڈالرز سے زائد کی گاڑیاں درآمد کیں گئیں جن میں لگژری کاریں، موٹرسائکل بسیں ٹرک اورہیوی وہیکل شامل ہیں۔ دستاویزکے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ائیرکرافٹ، بحری جہازاورکشتیاں اور 7 کروڑ 48 لاکھ ڈالرزکی لوڈر گاڈیاں درآمد کی گئیں ہیں۔ دستاویزمیں میں مزید بتایا مزید پڑھیں
نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری جنرل نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کل سے شہر میں روٹی 16 ، نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سستا آٹا اور مزید پڑھیں
Recent Comments