فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 44 ڈالر کی بڑی کمی

بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس کمپنیز کا گردشی قرضہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا پی ایس او کا گردشی قرضہ ریکارڈ 584 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد آئل اور گیس کمپنیوں کا گردشی قرضہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آج نیوز کو موصول دستاوزیزات کے مطابق مجموعی طور پر سات کمپنیز کے گردشی قرضے 2305 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا گردشی قرضہ ریکارڈ 584 ارب روپے جب مزید پڑھیں

ملک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں مزید 5 روپے 22 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 276 روپے 58 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 روپے 98 مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا سعودی سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے معاملہ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے پاکستان میں اربوں ڈالرکی آئل ریفائنری کے قیام کو سیاسی اتفاق رائے، کابینہ کی منظوری اور آرامکو کی تجویز کردہ سخت شرائط سے جوڑا ہے۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کے دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستانی سفارتخانہ متعلقہ سعودی حکام کے ساتھ مل کرکام کررہا ہے تاکہ اس دورے کے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافے کا اصولی فیصلہ مسافروں نے کرائے بڑھانے کے فیصلہ کو مسترد کر دیا

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد تک اضافے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ مسافروں نے پاکستان ریلویز کی جانب سے ریل کے کرایوں میں اضافے کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا۔ مسافروں کی جانب سے کرائے بڑھانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس مہنگائی مزید پڑھیں

جولائی تا جنوری تجارتی خسارے میں 31 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ ات ماہ میں 16 ارب 46 کروڑ ڈالر سے زائد کی برآمدات ہوئیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد قومی ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری برآمدات میں 7.16 فیصد جب کہ درآمدات میں بھی 22.53 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ میں 16 ارب 46 کروڑ ڈالر سے زائد کی مزید پڑھیں

سونا مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے ہو گئی۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے کے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ پانچ ہزار روپے کا ہوگیا

پاکستان سمیت سونے کی عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 3500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ پانچ ہزار روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر تین ہزار روپے بڑھ کر ایک مزید پڑھیں

آئندہ 5 ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کی تجویز توانائی شعبے کے گردشی قرض کوکم کرنے کیلئے تجاویز تیار

بڑھتے ہوئے گردشی قرض اور آئی ایم ایف کے دباؤ کے پیش نظر پاورڈویژن نے بجلی کے ٹیرف میں 6 روپے 79 پیسے تک اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ پاورڈویژن ذرائع کے مطابق آئندہ پانچ ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ واراضافے کے ساتھ ہی رواں ماہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جنوری 2023 میں 2.90 فیصد اضافے سے مہنگائی کی ماہانہ شرح 27.55 فیصد تک پہنچ گئی

  مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جنوری 2023 میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 27.55 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں اضافے کے 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق مزید پڑھیں