پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد جبکہ گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ”ایکسپلوریشن اور پروڈکشن“میں نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال اور گیس کے ذخائر 17 سال تک کے استعمال کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سعودی عرب ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 310.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 285.04 اور 18 قیراط 233.22 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 272 ریال ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت 12 تا 14 ستمبر کی عالمی قیمت کے اتار چڑھاﺅ کے مطابق مقرر کی جائے گی ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2فیصد کمی کا اعلان شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی،اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا،سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں2فیصد کمی کا اعلان کردیاجس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی،سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ،سٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شرح سود میں دوسو بیس پوائنٹس مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ
سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔ جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی
اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کااعلان کردیا ہے۔ سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے،جس کے بعد نئی قیمت 13.85 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررہوئی ہے۔ اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم مزید پڑھیں
پیاز،ٹماٹر آلو اور مرغی کی قیمتوں میں کمی
سبزیوں اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں گزشتہ دو روز میں واضح کمی دیکھی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیاز کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 100،آلو کی قیمت 3 روپے کمی سے 85،ٹماٹر کی قیمت 10 روپے کی کمی سے100،چائنہ گاجر کی قیمت 10 روپے کی کمی80،لہسن دیسی کی قیمت 385، لہسن ہارنی مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر 278.64روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق سوموار کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا۔ جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے
ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 11.7 فیصد اور دیہی علاقوں میں مہنگائی 6.7 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر پیاز 23.62 فیصد مہنگے ہوئے،ماہ اگست میں انڈے فی درجن 12.39 مزید پڑھیں
پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 37 فیصد اضافہ کے ساتھ ریکارڈ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر ‘193 ممالک کوچاول برآمد کرکے پاکستان چاول برآمدکرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن گیا پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 37 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں پاکستان کی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر مزید پڑھیں
Recent Comments