کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 210 روپے ہو جائے گی جبکہ سرکاری نرخ اس وقت 180 روپے ہے۔ واضح رہے گزشتہ ماہ ہی حکومت جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی،پاکستان کو سالانہ 6 سے 8 فیصد معاشی ترقی کی ضرورت ہے،رپورٹ
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے،پاکستان کو سالانہ 6 سے 8 فیصد معاشی ترقی کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ مزید پڑھیں
گھی، دالیں، چاول، لہسن، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد گھی، چاول، دالیں، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں بتائی ہے، رپورٹ کے تحت ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے۔ جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں
ای سی سی، 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 829 مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر2 روپے95 پیسےسستا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 95 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 273 روپے 33 پیسے پر بند ہوا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 276 روپے 28 پیسے تھا۔ دوسری مزید پڑھیں
طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے سونے اور امریکی کرنسی (ڈالر) کی اسمگلنگ پر روک لگانے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی ڈالر کی واپسی کو روکنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ اسلام آباد کی جانب سے ایکسچینج ریٹ 230 روپے قائم کئے جانے کے بعد دالر پاکستان سے افغانستان اسمگل ہونا شروع ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں
اپریل تک پاکستان کو سستے روسی تیل کی سپلائی کا امکان روس کے ساتھ مذاکرات 45 دن میں طے پائے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک
وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان آئندہ اپریل تک روس سے کم قیمتوں پر تیل حاصل کرنا شروع کر دے گا، اس سلسلے میں طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں
لاہور میں مرغی کا گوشت تنخواہ دار طبقے کی پہنچ سے دور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں آئے روز اضافے نے تنخواہ دار طبقے سے گوشت کھانے کی سکت چھین لی۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کبھی 10 سے 15 روپے اضافہ تو کبھی دو سے تین روپے کمی ہوتی ہے۔ برائلر چکن کی قیمت 546 روپے تک مزید پڑھیں
مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان تاجروں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین کاشف چوہدری اور صدرخواجہ مزید پڑھیں
Recent Comments