گزشتہ روز سستا ہونے والا سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا، اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریئے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ سریئے کی قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 85 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سریئے کی فی ٹن قیمت میں یکدم 10 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ منی بجٹ، بجلی، گیس کے نرخ میں اضافے کے بعد پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافے کے حکومتی اقدامات نے ہر چیز کو غریب کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔ آوٹ مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کل سے دھماکہ خیز اضافہ متوقع حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کر لیا
مہنگائی کی ستائی عوام کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کل سے دھماکہ خیز اضافہ متوقع ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کر لیا۔پیٹرولیم مصنوعات کے مزید پڑھیں
سیل ٹیکس میں اضافہ اور نئے ٹیکسز مسترد
اسلام آباد/ لاہور: انجمن تاجران اور جماعت اسلامی نے سیل ٹیکس میں اضافے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ سیل ٹیکس میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، سیل ٹیکس میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
منی بجٹ کے بعد کون کونسی اشیا مہنگی ہوں گی؟
وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کے بعد 350 سے زائد اشیا مہنگی ہو گئی ہیں۔ جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے بعد ڈبے میں بند تمام اشیاء پر بھی سیلز ٹیکس 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا ہے جس کے تحت خوردنی تیل، بسکٹ، جام، جیلی اور نوڈلز سب مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت فروخت 273 روپے ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد قیمت 269 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
ملک بھر میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد گھریلو صارفین کے لیے مہنگی بجلی کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس بات کا انکشاف ذمہ دار ذرائع نے کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کرلیا ہے جس مزید پڑھیں
حکومت نئے ٹیکس لگانے کے بجائے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری سے ریونیو کو پورا کرے‘پاکستان بزنس فورم ٹیوب ویلوں پر نرخوں میں کمی کا 3.60فی یونٹ پاور ٹیرف واپس لینے کا خدشہ ، اقدام ہوا تو کسان ایک بار پھر سڑکوں پر ہوں گے‘ احمد جواد
پاکستان بزنس فورم نے کہا ہے کہ حکومت نئے ٹیکس لگانے کے بجائے بجلی، گیس کی چوری روکے اور خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری سے ریونیو کو پورا کرے۔ پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر چوہدری احمد جواد نے کہا کہ یکم مارچ سے کسان پیکج کے ساتھ ساتھ زیرو ریٹڈ انڈسٹریل مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 600 روپے سے زائد ہو گئی
لاہور مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم، فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 600 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے609روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے مزید پڑھیں
Recent Comments