پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 8ہزار 58 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار40 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید 8 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے کیا گیا ہے، لیوی 50 روپے تک بڑھائی جائے گی، پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا کر ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی تمام پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد ہوگی، ذرائع وزارت خزانہ
حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تمام پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد ہوگی۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی ہے، اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45 روپے کر دی گئی ہے، اس سے قبل ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 40 روپے لیوی لی جارہی مزید پڑھیں
ملک میں سونا بھی ڈالر کے نقش قدم پر چل پڑا فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
پاکستان میں ڈالر کے ساتھ سونے کی قیمتوں میں بھی آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2700 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2315 روپے مہنگا ہو کر 1 مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا فی تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر257 روپے اضافے سے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرکے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی,2 تجاویز دیں
اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرکے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔وفاقی حکومت کو بھجوائی گئی پہلی تجویز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ
لاہور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے قیمت میں اضافے کی منظوری دیے جانے کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 136 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 525 روپے مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 265 روپے ہے
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں صرف 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 259 روپے 92 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 83 پیسے کی کمی ہوئی تھی جب کہ مزید پڑھیں
عدالت نے پیسکو کو دو حصوں میں تقسیم کرنے سے روک دیا عدالت نے حکم امتناع جاری کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پشاور ہائیکورٹ نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو روک دیا ہے، عدالت نے معاملے پر حکم امتناع جاری کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں
گھر بنانا مشکل ہوگیا، تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی
کراچی ملک بھر میں تعمیراتی سامان کی لاگت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا جس کے بعد تعمیراتی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹیکسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد ہر شعبے کی طرح تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ ہوگیا۔عام شہری کا گھر بنانا خواب ہوگیا جبکہ بلڈرز نے مزید پڑھیں
Recent Comments