کراچی انٹربینک مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ڈالر 3 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا. ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 3 روپے 38 پیسے کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
شاہراہ دستور پر تعمیر عمارت ”ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو“ فوری طور پر خالی کرانے کا حکم مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور بینک اکاؤنٹ فریز کرنے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے شاہراہ دستور پر تعمیر کثیر المنزلہ عمارت ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو کو فوری طور پر خالی کروانے کا حکم دے دیا۔ پی اے سی نے مالکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے اور اسٹیٹ بینک کو مالکان کے بینک اکاؤنٹ فریز کرنے کا حکم بھی مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک روپے بڑھ کر 280 روپے ہوگئی۔
ڈالر کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 26 پیسے مہنگا ہوگیا، جبکہ لین دین 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/5sHQhN1xXJ pic.twitter.com/NOwSdbAV39 — SBP (@StateBank_Pak) مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 280 روپے ہے
پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں پانچ پیسے مزید سستا ہونے کے بعد ڈالر 277 روپے 87 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں مزید پڑھیں
حکومت نے رمضان پیکج کے نام پر عوام سے ہاتھ کر دیا یوٹیلٹی اسٹور پر اشیاء کی قیمتوں میں پہلے 200 روپے تک اضافہ کیا گیا، پھر 25 روپے کی معمولی کمی کر دی
حکومت نے رمضان پیکج کے نام پر عوام سے ہاتھ کر دیا، یوٹیلٹی اسٹور پر اشیاء کی قیمتوں میں پہلے 200 روپے تک اضافہ کیا گیا، پھر 25 روپے کی معمولی کمی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے نام پر عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید مزید پڑھیں
حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز کرنے کا فیصلہ 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کا پیکج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا
حکومت نے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز 20 مارچ سے کرنے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کا پیکج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا۔ حکومت مئ رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیاء پر مزید پڑھیں
لاہور: ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سونے کی قیمتیں بھی کم ہو گئیں
ڈالر کی انٹربینک قیمت میں معمولی کمی کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں بھی کمی واقع ہو گئی ہے، گزشتہ روز 2 لاکھ 3200 روپے فی تولہ سے کم ہو کر سونے کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 400 روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے، مزید پڑھیں
ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے سب سے زیادہ متوسط طبقہ متاثر
ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ جانے کے باعث متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ مہنگائی کی شرح میں شرح 0.30 فیصد کم ہوئی ہے اور ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد ہفتہ وار مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت اضافہ،سولر سسٹم کی تنصیب کے اخراجات میں 100فیصد اضافہ
ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام کے باعث سولر سسٹم کے صارفین کے لئے سولر سسٹم کی تنصیب کے اخراجات میں 100فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے سولر سسٹم اب عام شہری کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گیا ہے، قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث مزید پڑھیں
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 20 فیصد مقرر
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری کا پالیسی اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 17 فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد ہو گئی۔ — SBP (@StateBank_Pak) March 2, 2023 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی مزید پڑھیں
Recent Comments