عالمی معاشی سست روی اور مختلف ملکوں میں شرح سود میں اضافے کے خدشات پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی اقتصادی ترقی میں بہتری کے باوجود سرمایہ کار شرح سود میں ممکنہ اضافے سے تشویش میں مبتلا ہیں جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی‘ڈالرکی قدرمیں 2روپے23پیسے کا اضافہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اور سعودی عرب کی جانب سے تیل کی موخر ادائیگی کی سہولت میں ایک سال تک توسیع کی اطلاع کو بھی مثبت دیکھا جارہا ہے.مارکیٹ ذرائع
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں جبکہ ڈالر کی قدر ڈالر کی قدر میں 2 روپے 23 پیسے بڑھنے سے انٹربینک میں مزید پڑھیں
56 کمپنیوں کو نمک کی کان کنی کیلئے لائسنس منسوخ کا فیصلہ خلاف ضابطہ لائسنس جاری کرکے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ضابطہ کی خلاف ورزی کرنے پر56 کمپنیوں کو نمک کی کان کنی کیلئے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 9واں اجلاس ہوا جہاں صوبائی کابینہ نے لائسنس منسوخ کرنے کیلئے کارروائی کی منظوری دی ہے۔ کابینہ نے تمام قواعد وضوابط کو مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ی تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 500 روپے پر آگیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کے نرخ میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کم ہوکر فی تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے کمی کے بعد ایکھ مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 31 پیسے کا اضافہ ہوا
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپیہ 53 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 280 روپے 77 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی)نے حکومت کو خط مزید پڑھیں
آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی، گھی، دال، چاول اور دودھ سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی اور گھی سمیت 29 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہو گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 1 اعشاریہ37 فیصد اضافے کے ساتھ 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، رواں سال بجلی صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصول کرنیکی اجازت دے دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے13 روپے87 پیسے فی یونٹ وصول کرنےکی اجازت مل گئی جب کہ مزید پڑھیں
پاکستان میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 1819 ڈالر پر آگیا
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 700 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سون ےکی قدر 343 روپے اضافے سے مزید پڑھیں
رمضان سے قبل گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی چینی کی قیمت میں اضافےکااطلاق فوری طورپرہوگا
حکومت نے گھی کے بعد چینی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رمضان سے قبل گھی کے بعد ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی بھی مہنگی کردی گئی ہے، اور فی کلو چینی میں 2 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
Recent Comments