پاکستان میں سونے کیہ قیمتوں میں آج کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 7 ہزار 300 روپے پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کی کمی سے 1 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان 100انڈیکس 40 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 300 پر آگیا
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جب کہ 100انڈیکس 40 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 300 پر آگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان ہے، 100انڈیکس 40 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 300 پر آگیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
حکومت کا غریب عوام کے لیے پٹرول کی قیمت میں 100 روپے کمی کا فیصلہ غریب لوگوں کے لیے پٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا،بڑی گاڑیوں والے پٹرول کی زیادہ قیمت دیں گے جس سے غریب کے لیے پٹرول کی قیمت کم کی جائے گی۔ وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
اسلام آباد وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہو گا۔غریب لوگوں کے لیے مزید پڑھیں
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 30 مارچ کو سماعت کرے گا
کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 1.66 روپے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی۔ درخواست فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے، اضافے سے صارفین پر ایک ارب 85 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے پر آگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 1989 ڈالر پر پہنچ گیا۔ اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا ہے۔ ایوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں
آٹا، آلو، ٹماٹر، چینی، چائے کی پتی، دودھ، گوشت اور گھی سمیت 28 اشیا مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد آٹا، ٹماٹر، گھی، چائے کی پتی، دودھ، اور گوشت سمیت 28 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی مزید 0.96 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے اضافے سے 272 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے بعد 272 روپے فی لیٹر ہو گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں
ہونڈا سوک ”اوقات“ اور ”کھوکھا“ دونوں سے باہر حیران کن طور پر اوقات سے باہر ہونے کے باوجود ہونڈا سِوک کے اب باضابطہ طور پر 10 لاکھ یونٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
ہونڈا اٹلس کارز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، اور اس تازہ ترین اضافے کے ساتھ تاریخ میں پہلی بار اعلیٰ درجے کی سوِک ویرینٹ کی قیمت ایک کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈیلرز کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 ارب 45 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہوگئے
اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار زرمبادلہ کے زخائر کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زخائر میں 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 468 روپے مزید پڑھیں
Recent Comments