فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 5600 روپے کا غیرمعمولی اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1997 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں

انڈس موٹرز کا چند روز کیلئے اپنا پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ڈالرز اور خام مال کی قلت کے باعث کمپنی کے لیے اپنا پلانٹ چلانا ممکن نہیں رہا، پلانٹ کی بندش میں توسیع کا عندیہ بھی دے دیا

 انڈس موٹرز کا چند روز کیلئے اپنا پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان، ڈالرز اور خام مال کی قلت کے باعث کمپنی کے لیے اپنا پلانٹ چلانا ممکن نہیں رہا، پلانٹ کی بندش میں توسیع کا عندیہ بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی درآمدات پر کیش مارجن کی شرط 31 مارچ 2023 سے ختم کردی گئی ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی ، اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے، اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر کیش مارجن مزید پڑھیں

اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہوگئی اسٹار لنک کی تیز اور سستی ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز پاکستان کے کونے کونے میں سستی براڈ بینڈ سروسز کی راہ ہموار کر سکتی ہیں۔

پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن شعبے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے، اسٹار لنک نے خود کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں رجسٹر کر لیا ہے۔ اسپیس ایکس میں گلوبل لائسنسنگ اور مارکیٹ ایکٹیویشن کے ڈائریکٹر ریان گڈ نائٹ نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر 1.47 روپے مہنگا ہوا ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں 72 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 20 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر 1.47 روپے مہنگا ہوا مزید پڑھیں

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا لین دین 283.75 روپے میں جاری

پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 11 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 92 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 2.32 مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز، کون سی چیز پر کتنی رعایت ملے گی؟ صارفین کو 19 اشیا پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 1 ارب 15 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، اور دستاویز کے مطابق صارفین کو 19 اشیا پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ریلیف پیکج میں مجموعی مزید پڑھیں

نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان آٹا مہنگا ہو چکا ہے اس لیے روٹی مہنگی کرنا مجبوری ہے،جمعرات یا جمعہ کو ہر صورت قیمت بڑھا دیں گے۔نان بائی ایسوسی ایشن

  آٹا مہنگا ہونے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا مزید پڑھیں

حکومت نے سستے پٹرول کے حصول کیلئے شرط عائد کر دی گاڑی اور موٹرسائیکل کے مالک کو ہی سستا پٹرول ملے گا، ایک موٹرسائیکل مالک کو ماہانہ 21 لیٹر جبکہ چھوٹی گاڑی کے مالک کو ماہانہ 30 لیٹر سستا پٹرول ملے گا

 حکومت نے سستے پٹرول کے حصول کیلئے شرط عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سستے پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ ایسے شہری جنہوں نے موٹرسائیکل یا گاڑی اپنے نام پر کروائی ہو گی، مزید پڑھیں

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے کم ہو کر ایک لاکھ مزید پڑھیں