خراب معاشی صورتحال کے باعث پاکستان نے دو ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا، آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث سکوک بانڈز جاری نہیں کیے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کے باعث بانڈز کیلئے اچھا رسپانس نہیں ملے گا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فی صد کم قیمت میں فروخت کی پیش کش اگر پاکستان تیل اور گیس خریدنے پر آمادہ ہو توعالمی مارکیٹ سے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فروخت کر سکتے ہیں، جاپانی نمائندہ
ایک مشہور جاپانی تجارتی کمپنی نے اپنے آئرش پارٹنر کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائیجرین لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ جاپانی کمپنی کے نمائندے نے پاکستانی سفیر کو ٹوکیو میں ملاقات کے دوران یہ پیشکش کی۔ مزید پڑھیں
یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ڈیزل کی قیمت 20 روپے اور پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لٹر تک کم ہو سکتی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز
یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، اسی طرح پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے مزید پڑھیں
کلٹس کی قیمت میں ہونڈا سیوک جیسی کار متعارف
چینی کار ساز کمپنی چیری نے سوزوکی کلٹس کی قیمت میں ہونڈا سیوک جیسی کار متعارف کرا دی۔ چیری نے چین میں ایریزو 5 جی ٹی کو اسپورٹی کمپیکٹ سیڈان کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ پہلی نظر میں، اس کا نیا اسٹائل نرالا اور خوبصورت لگتا ہے۔ کار نیوز چائنا نے حال ہی میں مزید پڑھیں
مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 326 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا زاٸد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سُپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم 15 کروڑ روپے سے زیادہ کمانے والوں پر یہ سپر ٹیکس عائد کیا، ایف بی آر
اسلام آباد سپریم کورٹ نے زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپُر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے زاٸد آمدن پر سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کی۔ سماعت میں عدالت نے زاٸد آمدن ٹیکس مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی رمضان المبارک کے آغاز پر پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جانے پر عوام بائیکاٹ مہم شروع کرنے پر مجبور ہوئی
سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی ، رمضان المبارک کے آغاز پر پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ جانے پر عوام بائیکاٹ مہم شروع کرنے پر مجبور ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مزید پڑھیں
کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین جاری
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر کا لین دین 283 روپے 80 پیسے میں کیا گیا۔ انٹربینک میں گزشتہ ہفتے آخری سیشن میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 19پیسے ریکارڈ کی مزید پڑھیں
عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا فی کلو ایل پی جی کی قیمت ہوشربا 240 روپے بڑھا کر 560 روپے کر دی گئی
کوئٹہ عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا گیا، فی کلو ایل پی جی کی قیمت ہوشربا 240 روپے بڑھا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز کے بعد ملک بھر میں ایل پی جی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا پاکستان میں سونا 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے پر آگیا
ہفتے کے آخری کاروباری روز سونے کے نرخوں میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1543 روپے کمی سے ایک مزید پڑھیں
Recent Comments