عالمی مارکیٹ میں 1 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ کر 1970 ڈالر فی اونس ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1970 ڈالر کی مزید پڑھیں

ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی ہوشربا 50 فیصد ہو گئی پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان

 ملک میں اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی ہوشربا 50 فیصد ہو گئی، پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافے کا امکان۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کے تمام ہی مزید پڑھیں

روس سے سستا تیل منگوانے کی تیاری‘ حکومت آئندہ ماہ پہلا آرڈر دے گی روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے پاکستان کو اتنی ہی رعایت دے گا جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کر رہا ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی گفتگو

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں اور پاکستان آئندہ ماہ آرڈر دے گا، تیل کو پاکستان مزید پڑھیں

خنجراب پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا

خنجراب پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا،چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے چین اور پاکستان کی قیادت کو خنجراب پاس کھلنے پرمبارکباد دی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ 3 سال  بعد چین پاکستان تجارت اور آمد و رفت پھر بحال ہوگئی ہے۔2020میں بندش کے بعد خنجراب پاس کا اب دوبارہ کھلنا مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا

ہفتے کے آخری کاروباری روز پاکستان میں سونا 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 343 روپے کم مزید پڑھیں

حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا

حکومت نے ملک میں جاری مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی جائزے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کے اس دوسرے دور میں افراط زر میں اضافے کا امکان ہے جس کا اہم ایک سبب سیاسی عدم استحکام اور معیشت کی غیر یقینی صورت حال مزید پڑھیں

نیپرا نے فی یونٹ بجلی پر 3 روپے 23 پیسے سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے

نیپرا نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ نیپرا نے بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی ہے، اور حکومتی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دے دی گئی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی۔پٹرول 10 سے 12 اور ڈیزل 10 سے 15 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اوگرا نے دوسری تجویز پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مہنگا سونا آج پھر مہنگا

ملک میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 700 روپے بڑھی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے اضافے سے مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ایل پی جی کی قیمت میں 48 روپے 78 پیسے فی کلو کمی کرنے کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 228 مزید پڑھیں