پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں

یکم اکتوبر سے پٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کر دی گئی پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں، یکم اکتوبر سے پٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

چکن، چاول، گوشت، گھی اور لہسن مہنگے: ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 12 اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کا پارہ مزید 0 اعشاریہ 05 فیصد گر گیا، مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 12 اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف

کاروباری مراحل کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف ہونے پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے تمام کاروباری مراحل کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹریشن سے انکار پر کاروبار سربمہر اور 10 لاکھ روپے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب90 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 2.4 کروڑ ڈالر کےاضافے سے9 ارب 53ڈالر ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ26 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 33ڈالر مزید پڑھیں

اگست کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 72 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں سال اگست کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات میں 71.75 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 27.8 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اگست 2023 کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات کی مالیت 16.23 ارب روپے رہی ۔ اس طرح اگست مزید پڑھیں

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھرکی تعمیر شروع

2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اورشفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےپاس سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پرہیں،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائرہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 4 مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

گاڑی فروخت کنندہ اور خرید کنندہ دونوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی، شرجیل انعام میمن محکمہ ایکسائز حکومت سندھ کا اہم اقدام سامنے آگیا، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی۔ سنئیر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق نئی اور پرانی گاڑیوں کو رجسٹریشن مزید پڑھیں

جولائی 2024 : آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2023 میں آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات ،ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لٹر سستا

عوام ، کاروباری برادری اور اقتصادی ماہرین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا زبردست خیر مقدم کیاہے ۔ وفاقی حکومت کے مثبت اقدامات کی بدولت ڈیڑھ ماہ میں پٹرول 26.5روپے اور ڈیزل 34روپے فی لٹر سستا ہوا، مہنگائی کی شرح میں بھی نمایاں کمی اور شرح سود میں 2 فیصد کمی کی  مزید پڑھیں