سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سلیبز پرٹیرف مرحلہ وار 8 سے 112 فیصد تک بڑھایا گیا ہے، گیس نرخوں میں بقایاجات وصولی کا اطلاق بھی رواں ماہ سےشروع ہوگیا ہے۔ سوئی گیس حکام کا مزید کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
لاہور ہائیکورٹ کا جائیدادوں پر ٹیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 1200 سے زائد درخواستیں منظور کرلیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے جائیدادوں پر ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا، عدالت عالیہ نے رہائش کے علاوہ اضافی پلاٹوں پر ٹیکس کا نفاذ کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 1200 سے زائد درخواستیں منظور کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے محمد عثمان گل سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں
ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں50 فیصد اضافہ مارچ 2023 میں صارفین کیلئے ٹیرف 26 روپے 54 پیسےتک پہنچ گیا، دستاویز
صرف ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔ بجلی کے شعبے میں کارکردگی و اصلاحات کم اور صارفین پر بوجھ زیادہ ہے، اس کا اندازہ اس نکتے سے لگایا جاسکتا ہے کہ صارفین پر ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے
کراچی پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ نیچے گر گئی، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ڈالر میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت مستحکم نہیں ہورہی اور سونے کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
معاشی بحران کے اثرات، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار بند ہو گئی پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کر دیا گیا، ملک میں تیار کردہ ڈیزل اور پٹرول مصنوعات کی کھپت میں کمی ریفائنری کی بندش کی بڑی وجہ، پاکستان کی آئل ریفائنریز کو موجودہ مالیاتی بحران کی وجہ سے بھی آپریشنز چلانے میں مشکلات کا سامنا
معاشی بحران کے اثرات، ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار بند ہو گئی، ملک میں تیار کردہ ڈیزل اور پٹرول مصنوعات کی کھپت میں کمی ریفائنری کی بندش کی بڑی وجہ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی وجہ سے کئی صنعتوں کا پہیہ مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد سستا ہو گیا انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گی
کراچی لمبی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 3 پیسے سستا ہو گیا۔ڈالر انٹربینک میں 284 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے سستا ہونے کے مزید پڑھیں
مارچ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21 فیصد کمی ہوگئی ‘خدا کے لئے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے کچھ کریں’ اپٹما
مارچ میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 21 فیصد کمی ہوگئی جبکہ گزشتہ ماہ ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل اشیا برآمد کی گئیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال 9 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات 12.2 فیصد کمی سے 12 ارب 50 کروڑ ڈالر پرآگئیں، جو مزید پڑھیں
گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا سوزوکی کی کاروں کے ساتھ ساتھ پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق چھ اپریل سے ہو گا
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گاڑی بنانے والی بڑی گاڑی ساز کمپنی سوزوکی موٹر نے گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ سوزوکی کی کاروں کے ساتھ ساتھ پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق مزید پڑھیں
ہمیں روس سے رواں مہینے اپریل میں کروڈ آئل فراہم ہوگا گیس کی قلت کی وجہ پیداوار کم ہے، جس ریٹ پر گیس باہر امپورٹ کرتے اس پر کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے رواں مہینے اپریل میں کروڈ آئل فراہم ہوگا،گیس کی قلت کی وجہ پیداوار کم ہے، جس ریٹ پر گیس باہر امپورٹ کرتے اس پر کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں گفتگو مزید پڑھیں
سعودی عرب نے 2ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا دوست ممالک سے 3ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت
قرض بحالی پروگرام کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شرائط کے پیش نظر دوست ممالک سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا جبکہ وزیرخزانہ 10اپریل کو امریکا جانے سے پہلے یو اے ای کی اعلی مزید پڑھیں
Recent Comments