کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 217500 روپے ہو گئی ہے۔ جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی کے بعد 186471 روپے کی سطح پر آگئی۔
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ملک میں سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے پر آگیا ہے
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 257 روپے مزید پڑھیں
ڈالر اڑان بھرنے کے بعد دن کے اختتام پر سستا ہو گیا انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 81 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا
کراچی ڈالر دن کے اختتام پر سستا ہو گیا ،امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں اڑان بھرنے کے بعد نیچے آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 81 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر 294 مزید پڑھیں
بٹ کوائن کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 7فیصد اضافے کے ساتھ 10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مذکورہ اضافے کے ساتھ بٹ کوائن کی قیمت 30ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بٹ کوائن دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی قیمت گزشتہ مزید پڑھیں
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 514 روپے اضافے مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں ڈالر 1.33 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 33 پیسے کے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح عبور کرگیا۔ منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 33 پیسے کااضافہ ہوا ہے، اور انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک ے مطابق انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 42 مزید پڑھیں
عید کی آمد، ٹرانسپورٹرز نے کرائے مزید بڑھا دیے بڑے شہروں میں رہنے والے پردیسیوں کیلئے عید پر اپنے آبائی گھروں کو واپسی بھی بہت مشکل ہو گئی
عید کی آمد، ٹرانسپورٹرز نے کرائے مزید بڑھا دیے، بڑے شہروں میں رہنے والے پردیسیوں کیلئے عید پر اپنے آبائی گھروں کو واپسی بھی بہت مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی بڑے شہروں میں مقیم پردیسی حضرات چھٹیاں اور عید منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرنے مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں اضافہ انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 287.08 روپے پر بند
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2.44 اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا لین دین 287.08 روپے پر بند ہوا ہے۔ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 284 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 3100 روپے کا ہوشربا اضافہ فی تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 3100 روپے اور 2654 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے مزید پڑھیں
ہواوے نے مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور شروع کردیا؟
ریاض ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے اپنا مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض منتقل کرنے پہ غورکر رہی ہے۔ خلیج کے مؤقر نشریاتی ادارے العربیہ ڈاٹ کام نے ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے دفاتر پہلے ہی سعودی دارالحکومت سمیت مشرق وسطیٰ کے دیگر شہروں میں موجود ہیں مزید پڑھیں
Recent Comments