ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 216000 روپے اور اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی گھٹ کر 185185 روپے کی سطح پر آگئی

کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت و مقامی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونے کی قیمت 216000 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کی کمی سے مزید پڑھیں

سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی

موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز کو خوف ہے کہ اس مد میں انہیں بروقت ادائیگیاں نہیں کی جاسکیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سارا عمل نیشنل بینک کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان کو چین سے مزید 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے، ذرائع

اسلام آباد پاکستان کو چین سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں، چینی بینک انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک (آئی سی بی سی) سے رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی بی مزید پڑھیں

سونا مہنگا ہو گیا

اسلام آباد ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 18 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کے اکائونٹس میں کتنی رقم موجود؟ تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش

 پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی اخراجات کے لئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کئے جائیں، سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکم جاری کردیا۔ ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے کیس میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید پڑھیں

مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کے لیے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں نیپرا نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

عید پر نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں، حقیقت کیا ہے ایس ایم ایس سروس کووڈ کے دوران معطل ہوئی جو دوبارہ شروع نہیں کی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے ان اطلاعات کو مسترد کیا ہے کہ مرکزی بینک نے رواں برس عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ”آج نیوز“ سے گفتگو کرتے ہوئے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ مرکزی بینک کبھی بھی براہ پبلک کے لیے نوٹ جاری نہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے پاس اس وقت 4 ارب 3 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مزید پڑھیں

گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری اوگرا نے اپریل کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اوگرا نے اپریل کیلئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اپریل میں گیس کمپنیوں کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں، اور اس حوالے سے اوگرانے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے اپریل کیلئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا 50 روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان سکے کا وزن 13.5گرام اورسکہ تانبے اور نکل کا مرکب ہے، سکے کے رخ پر ہلالی چاند، پانچ نوکوں والا ستارہ نقش ہے

 اسٹیٹ بینک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی1973کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق10اپریل 1973کو منظور کئے گئے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دے دی ہے۔اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں