روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا، مصدق ملک پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے روس سے رعایتی تیل کا پہلا آرڈر جاری کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، پاکستان کو صرف روسی خام مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں قیمت گرگئی، پاکستان میں سونا سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1974 ڈالر فی اونس تک آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 31 ڈالر کی نمایاں کمی ہونے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا صرف 550 روپے سستا کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1974 ڈالر فی اونس تک آگئی ہے جس کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی ہوا۔ جس سے ایک تولہ سونا مزید پڑھیں

گھریلو گیس صارفین کے میٹر رینٹ میں ساڑھے 1200 فیصد اضافہ کر دیا گیا حکومت کی جانب سے میٹر رینٹ یکدم 40روپے سے بڑھا کر500روپے کردیا گیا، گیس استعمال نہ کرنے کی صورت میں بھی 500 روپے سے زائد بل بھرنا ہو گا

 گھریلو گیس صارفین کے میٹر رینٹ میں ساڑھے 1200 فیصد اضافہ کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے میٹر رینٹ یکدم 40روپے سے بڑھا کر500روپے کردیا گیا، گیس استعمال نہ کرنے کی صورت میں بھی 500 روپے سے زائد بل بھرنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر کے گیس صارفین سے مزید پڑھیں

ڈالر سستا، سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب  ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مزید پڑھیں

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی کمی، اعداد و شمار جاری آٹو موبیل شعبے کی پیداوار میں 38.59 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے بڑی صعنتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی بڑی کمی، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 0.50 فیصد کم ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی تا فروری بڑی صنعتوں مزید پڑھیں

خوردنی تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی ملائیشیا اور انڈونیشیا کے پام آئل ذخائر میں کمی

انڈونیشیا کی پام آئل انوینٹریز میں تیزی سے گراوٹ اور ملائیشین کرنسی (رنگٹ) کمزور ہونے کی وجہ سے پیر کو ملائیشیا کا پام آئل مستقبل چمک اٹھا ہے۔ ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لیے پام آئل کے سودے 1.96 فیصد بڑھ کر 3,636 رنگٹ (ڈالرز 822.81) فی ٹن میں طے پائے۔ پچھلے ہفتے اس مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آغاسز پر ہی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 943 روپے اضافے سے 1 مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل دوسرے روزاضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں آج ایک بار پھر 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی قیمت 320 روپے ہوگئی ہے۔ یاد مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ گھریلو سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کے اضافہ کیا گیا تھا، اور عوام میں سخت غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی، تاہم عوام کی داد رسی کے بجائے پیٹرول کے مزید پڑھیں

پاکستان نے روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر دیدیا

پاکستان نے روس سے خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر دے دیا ہے خام تیل مئی میں پاکستان پہنچے گا۔ جنگ اخبار کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے روسی وفد کے کراچی میں پاکستانی حکام سے مذاکرات ہفتے کو ختم ہوگئے جن میں اہم امور طے کرلئے گئے جس میں طریقہ ادائیگی شامل ہے مزید پڑھیں