سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ، نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے 10 گرام سونا بھی ایک لاکھ 87 ہزار 586 روپے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 1 ڈالر کم جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 امریکی ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2001 امریکی ڈالر ہو مزید پڑھیں

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔آئل کمپنیز

اسلام آباد یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے ڈیزل کی قیمت میں 6 مزید پڑھیں

چینی کرنسی نے پہلی بار ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کرنسی یوآن نے امریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی گزشتہ ماہ کراس بارڈر ادائیگیاں امریکہ سے دو فیصد کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مارچ میں چین نے 48.4 فیصد جب کہ امریکی ڈالر نے 46.7 کی مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا د فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہوگیا

پاکستان میں عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی 386 روپے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوتے ہی تیسری سینچری کے قریب پہنچ گیا کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں کمی

کاروبار شروع ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر کا لین دین 283.39 روپے پر بند ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/0VBndM1zyc pic.twitter.com/al09LouIbt — SBP (@StateBank_Pak) April 26, 2023 ڈیلرز کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کیلئے فنانسنگ فسیلیٹی کی باقاعدہ منظوری الیکٹرک بائیکس اور رکشاز کے لیے صفر مارک اپ پر 5 لاکھ روپے تک قرض دیا جائے گا، یہ قرض پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت دستیاب ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس

 وفاقی کابینہ نے الیکٹرک بائیک اور الیکٹرک رکشا کیلئے فنانسنگ فسیلیٹی کی منظوری دے دی.الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشاز کے لیے 5 لاکھ  روپے تک کا قرضہ صفر فیصد مارک اَپ پر پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت دستیاب ہوگا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

آٹا مہنگا ہونے کے بعد سرکاری سطح پر نان روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی لاہور میں سادہ روٹی کی قیمت 18 روپے اور نان 30 روپے کا کردیا گیا، عوام کا آٹا، نان روٹی کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ

 صوبائی دارلحکومت لاہور میں آٹا مہنگا ہونے کے بعد سرکاری سطح پر نان روٹی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، سادہ روٹی کی قیمت 18 روپے اور نان 30 روپے کا کردیا گیا۔ اے آروائی نیوز کے مطابق لاہور میں آٹا مہنگا ہونے کے بعد سرکاری سطح پر نان روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

بڑا سرپرائز ،موبائل فونز، کاریں سستی

1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ سمیت دیگر اشیا پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کردی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ان اشیا مزید پڑھیں

پاکستان کو روسی تیل پر کتنا ڈسکاؤنٹ مل رہا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

روس پاکستان کو 18 ڈالر یعنی پانچ ہزار روپے فی بیرل تک تیل پر رعایت دے رہا ہے جب کہ ادائیگیاں چینی کرنسی میں کی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ٹیسٹ کیس کے طور پر روس سے کروڈ آئل کی امپورٹ کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔ روس سے مزید پڑھیں

چین سے کمرشل قرض موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ مجموعی ملکی ذخائر 9 ارب 96 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے

چین سے کمرشل قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر موصول ہونے پر مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار زرمبادلہ کی رپورٹ کے مطابق 14 اپریل تک چین کی جانب سے کمرشل قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ جس سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ مزید پڑھیں