رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری کی ہے، پاکستان نے مالی سال 23 – 2022 کے پہلے نو ماہ میں چین سے 319.2 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اعداد و شمار مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلندترین سطح پرجا پہنچی
سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کا اثر ملکی سطح پر مزید پڑھیں
2023-24 کیلئے کپاس کا پیداواری ہدف مقرر
سال دو ہزار تئیس اور چوبیس کیلئے کپاس کا پیداواری ہدف ایک کروڑ ستائیس لاکھ ستر ہزار گانٹھیں مقرر۔ پنجاب کیلئے تراسی لاکھ چھتیس ہزار، سندھ کیلئے چالیس لاکھ گانٹھوں کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ہدف میں سے بلوچستان کیلئے چار لاکھ تیس ہزار اور خیبرپختونخوا کیلئے چار ہزار گانٹھوں کی پیداوار مزید پڑھیں
حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل بنا لیا
حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آئی ٹی پورٹل بنا لیا. ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق وفاقی حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل بنایا ہے۔ شوگر ملیں جو چینی فروخت کریں گی اس کا ڈیٹا روزانہ پورٹل پر اپ لوڈ کریں گی۔ شوگر ملیں مزید پڑھیں
روسی تیل آنے سے پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہو گا؟
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خواجہ آصف محمود کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر یعنی سو روپے تک کمی آنی چاہئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت کم ہونے کے مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 288 روپے ہے
پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 4 پیسے سستا ہو کر ڈالر 283 روپے 88 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ہوا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2015 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب ملکی صرافہ مزید پڑھیں
آج 69 روپے کلو والا آٹا 160 روپے کا ہوگیا، آٹے کی قیمت 200 روپے کلو تک جاتی نظر آرہی ہے سری لنکا میں مہنگائی کی شرح 15فیصد، یمن 20فیصد پر ہے، برما جہاں جنگ لگی ہوئی ہے وہاں اس کی شرح 11فیصد پر ہے جبکہ عالمی اداروں کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60فیصد سے اوپر ہے، تحریک انصاف کے فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ کا انکشاف
تحریک انصاف کے فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ آج 69 روپے کلو والا آٹا 160 روپے کا ہوگیا، آٹے کی قیمت 200 روپے کلو تک جاتی نظر آرہی ہے، سری لنکا میں مہنگائی کی شرح 15فیصد، یمن 20فیصد پر ہے، برما جہاں جنگ لگی مزید پڑھیں
ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی بائیکس مہنگے کر دیئے
پاکستان میں موٹرسائیکل کمپنیوں کی جانب سے بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق ایٹلس ہونڈا کے بعد آج یاماہا نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ تازہ ترین حکومتی اعداد مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی بے قابو، ماہانہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک سال میں سگریٹ 159.89 فیصد اور چائے 108.76 فیصد مہنگی، ادارہ شماریات
اسلام آباد قومی ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں مہنگائی میں 2.41 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی ماہانہ شرح 36.42 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا مزید پڑھیں
Recent Comments