پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 11 پیسے کمی کے بعد ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 49 پیسے کی کمی ہوئی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان آئل انڈسٹری ذرائع نے 16 مئی سے ملک بھر میں ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کمی کا بھی امکان ظاہر کر دیا
آئل انڈسٹری ذرائع نے 16 مئی سے ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔جنگ اخبار کےمطابق آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کمی ہو سکتی ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع نے کہا عالمی منڈی میں گرتی ہوئی قیمت کے سبب مزید پڑھیں
حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا قرض معطلی اقدام کے تحت 1 کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی گئی،جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی،وزارتِ اقتصادی امور کا اعلامیہ
حکومت کو قرضوں کی ادائیگی میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ قرض معطلی اقدام کے تحت 1 کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کی گئی،جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی۔ جی مزید پڑھیں
آٹو موبائل سیکٹرکو شدید دھچکا ، پیداوار میں نمایاں کمی
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں گزشتہ سال کی نسبت پچیس فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔ ادارہِ شماریات کے مطابق چینی کے سیکٹر میں 72.76فیصد، کاٹن سیکٹر میں 30.10فیصد گراوٹ ہوئی ۔ سیمنٹ سیکٹر کی پیداوار میں 22.48فیصد، فرٹیلائزرز سیکٹر میں 22.08فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ۔ پیٹرولیم، آئرن، اسٹیل، فوڈ، تمباکو سیکٹرز کی پیداوار میں مزید پڑھیں
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی ، ہزاروں روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200روپے کااضافہ ہوگیا۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت2لاکھ 34ہزار روپے ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 743روپے اضافہ ریکارڈ ہوا،جس کے بعد10گرام سونے کی نئی قیمت2لاکھ617روپے ہوگئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 41 ہزار 487 پر بند ہوا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مثبت رجحان دیکھا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈرزکے مطابق ملک میں سیاسی صورتحال قدر بہتر ہونے کا اثر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کی صورت میں دیکھا گیا۔ کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 487 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 6 ہزار روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 6 ہزار روپے کی غیر معمولی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر مزید پڑھیں
ڈالر اچانک 14 روپے نیچے آگیا انٹربینک میں قیمت 285روپے ہوگئی
گزشتہ روز کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ بڑھ کر تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی لیکن آج ڈالر اچانک سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 13.85 روپے کمی کے بعد 285 روپے 8 پیسے پربند ہوگیا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد مزید پڑھیں
انٹرنیٹ بندش سے ملکی معیشت کواربوں روپے کا نقصان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں انٹرنیٹ بندش سے اب تک ملکی معیشت کواربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے سے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کوشدید خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی بند رکھنے کے احکامات مزید پڑھیں
غیر یقینی سیاسی صورتحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ، اربوں روپے ڈوب گئے سیاسی صورتحال ایسی رہی تو آئندہ دنوں کے دوران بدترین مندی ریکارڈ کی جا سکتی ہے، معاشی ماہرین
کراچی غیر یقینی سیاسی صورتحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ، اربوں روپے ڈوب گئے، سیاسی صورتحال ایسی رہی تو آئندہ دنوں کے دوران بدترین مندی ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی مزید پڑھیں
Recent Comments