نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی حکومت نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی

کراچی  نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی، اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی، حکومت نے اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1959 ڈالر فی اونس تک گر گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ مزید پڑھیں

ملک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 308 روپے ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں 59 پیسے مزید اضافے کے بعد ڈالر 287 روپے 15 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر ایک روپے 33 پیسے مہنگا ہوا مزید پڑھیں

مارکیٹیں، کاروباری مراکز شام 7 بجے تک بند کرنے کا مطالبہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جی ڈی پی کا 11 فیصد نقصان ہوا ہے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے نقصانات پر قابو پانا بھی ضروری ہے، شیری رحمان

 وفاقی وزیر شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹیں، کاروباری مراکز شام 7 بجے تک بند کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جی ڈی پی کا 11 فیصد نقصان ہوا ہے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے نقصانات پر قابو پانا بھی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہتری کا امکان

  معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتری آئی،بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں107 ٹکوں کا ہے۔ افغانستان مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ ہوشربا تقریباً 8 ہزار ارب روپے رہنے کا امکان آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 14600ارب جبکہ بجٹ خسارہ 0078 ارب روپے ہو سکتا ہے، بجٹ خسارہ مقرر کردہ ہدف سے تقریباً تین چوتھائی زیادہ ہوگا

  بجٹ خسارہ ہوشربا تقریباً 8 ہزار ارب روپے رہنے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 14600 ارب جبکہ بجٹ خسارہ 0078 ارب روپے ہو سکتا ہے، بجٹ خسارہ مقرر کردہ ہدف سے تقریباً تین چوتھائی زیادہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی مزید پڑھیں

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے سستا 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 75 روپے کم ہوکر 1325 روپے کی سطح پر آگئی

لاہور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق نئی گندم کے آنے کی وجہ سے مارکیٹ کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے جس کی وجہ سے آٹا سستا ہوا ہے۔ نئی گندم آنے سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہوا جس مزید پڑھیں

فی تولہ سونا دو ہزار روپے مہنگا ہوگیا فی تولہ سونا 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو ہزار روپے کے اضافے کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1714 روپے اضافے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہو گیا ملکی تاریخ میں ڈالر پہلی بار 306 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی  اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار 306 روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا ہے،گزشتہ کچھ عرصے سے ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھنے سے پاکستانی روپے کی قدر گراوٹ کا شکار ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے پہنچ ہو گیا جس مزید پڑھیں

روسی تیل پاکستان کب پہنچے گا؟ طویل انتظار ختم ہونے کے قریب

وزیر مملکت مصدق ملک نے بتایا ہے کہ روس سے تیل لے کر تیل بردار بحری جہاز اگلے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روس سے چلنے والا کارگو 26 روز میں کراچی پورٹ تک پہنچتا ہے۔ مصدق ملک نے مزید کہا کہ روسی کارگو کے پاکستان پہنچنے مزید پڑھیں