سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمانوں پر

سونے کی عالمی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 2660 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوا۔ جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ مزید پڑھیں

جولائی تا ستمبر :سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصداضافہ

جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر2024) کے دوران 2.14ملین ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے ۔ برطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئی،امریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ دوسری جانب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پرتین مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح پھربڑھ گئی،ایک ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.44فیصداورسالانہ بنیادوں پر13.18 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کےمطابق 10ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور20کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ اس کے برعکس 21اشیاء کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتہ میں انڈوں مزید پڑھیں

ریلیف ختم ہونے کی بری خبر کے ساتھ بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا، نیا مہنگا ٹیرف لاگو

رواں ماہ سے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا بلکہ نئے مقررہ مہنگے ٹیرف کے تحت بجلی کے بل بھیجے جائیں گے حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کرنے کے بعد صارفین پر 9 روپے سے 29 روپے فی یونٹ تک کے حساب سے نیا ٹیرف لاگو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مزید پڑھیں

پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید مہنگا ہو گیا

پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ضرور ہوئی مگر ٹرانسپورٹ کرائے کم نہ ہوسکے ۔اوپر مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2647 ڈالر کا ہوگیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑی کمی دیکھی گئی دوسری جانب پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ کی سطح مزید پڑھیں

پٹرول 2روپے 7پیسے ،ڈیزل 3روپے 40پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کردی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے ، اس کے علاوہ  لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.03 روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 251روپے 30پیسے فی کلو مقررکی گئی ہے،11اعشاریہ 8کلو گرام کاگھریلو سلنڈر 86روپے مہنگا ہوا، نئی قیمت 2965روپے ہوگی۔ دوسری جانب او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ مزید پڑھیں

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 26ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1497روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.74فیصد کم ہے، پیوستہ مزید پڑھیں