ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں 12 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 47 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے جب کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، وزیر خزانہ آج اعلان کریں گے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے آج رات 12بجے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔ انڈسٹری حکام کا کہنا ہے کہ یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا
رواں ہفتے مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 960 مزید پڑھیں
مجاز ڈیلرز کو کارڈ بیس ٹرانزیکشن کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت
مجاز ڈیلرز کو کارڈ بیس ٹرانزیکشن کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت دے دی گئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹرنیشنل پیمنٹ اسکیم کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر خریداری کی اجازت 31جولائی 2023تک رہے گی۔ کارڈ بیس ٹرانزیکشن کے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت مزید پڑھیں
موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا
موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 385 روپے اضافے سے 2 لاکھ مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے باوحود بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی، مہنگائی کی شرح کم ہوکر 45.49 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ،16 سستی ہوئیں جبکہ 17کی قیمتیں مستحکم رہی
مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے باوحود بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، مہنگائی کی شرح کم ہوکر 45.49 فیصد کی سطح پر آگئی، رواں ہفتے 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر آگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 76 روپے تک فی لیٹر سستا کردیا جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں 69 روپے تک کمی کردی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی غیر معمولی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 21 ڈالر فی اونس سستا ہوا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 21 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1961 دالر کی سطح پر آگیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قدرمیں کمی کے بعد مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت چار روپے اضافے سے 312 روپے ہوگئی
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز ملکی انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر 285 روپے 74 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر مزید پڑھیں
Recent Comments