عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے خام تیل کی پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل تک کمی کر دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے بعد عالمی سطح مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے میں ہونے والے تعمیراتی کام کی وجہ سے آمدو رفت 3روز سے بند ہے جس کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اشیاء پر ٹیکس بڑھانے اور برقرار رکھنے کی تجویز امپورٹڈ ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے،چائے،چینی ،صابن اور ٹوتھ پیسٹ پر سیلز ٹیکس 18 فیصد برقرار رکھنے کا امکان ہے

 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اشیاء پر ٹیکس بڑھانے اور برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی کے بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے،امپورٹڈ ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ مجوزہ ڈالر ریٹ پر بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی ایک ٹریلین روپے تک پہنچ سکتی ہے

وفاقی حکومت نے 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے اس حوالے سے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کیلئے 290 روپے ڈالر ریٹ کے مطابق تخمینے تیار کئے جارہے ہیں، ڈالر ریٹ میں آنے والی تبدیلی حکومتی اعداد و مزید پڑھیں

کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان انڈس موٹرز کمپنی کا 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا فیصلہ، اسٹاک ایکسچینج کو بھی خط لکھ کر آگاہ کر دیا گیا

کراچی کاریں بنانے والے معروف کمپنی انڈس موٹرز نے اپنے پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے بڑی صنعتیں بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہوگئیں۔ترجمان انڈس موٹرزکے مطابق انڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون تک مزید پڑھیں

حکومت نے بجٹ سے قبل ہی عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 190 روپے تک اضافہ کر دیا گیا

 حکومت نے بجٹ سے قبل ہی عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 190 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کردی گئی، ذرائع نے بتایا کہ جیمز کی450 گرام قیمت میں 74 روپے تک اضافہ کردیا مزید پڑھیں

ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی ہوشربا 52 فیصد ہو گئی مئی کے ماہ میں شہروں میں خوراک کی مہنگائی 48.1 فیصد اور دیہی علاقوں میں 52.4 فیصد ریکارڈ کی گئی، قومی سطح پر ایک سال میں کھانے پینے کی اشیا 48.65 فیصد مہنگی ہوئیں

 ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی ہوشربا 52 فیصد ہو گئی، مئی کے ماہ میں شہروں میں خوراک کی مہنگائی 48.1 فیصد اور دیہی علاقوں میں 52.4 فیصد ریکارڈ کی گئی، قومی سطح پر ایک سال میں کھانے پینے کی اشیا 48.65 فیصد مہنگی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے تمام مزید پڑھیں

بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہوگئے تو صورتحال آئیڈیل ہوجائے گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو

 وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے، آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہونے سے آئیڈیل صورتحال ہوجائے گی ۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی طور مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار400 روپے کی نمایاں کمی ہوگئی فی تولہ سونے کا بھاؤ کم ہوکر2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگیا، 10 گرام سونے کے نرخ کم ہوکرایک لاکھ 96 ہزار331 روپے ہوگئے ہیں

کراچی  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 29 ہزارروپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں آج پہلی بار ڈالر کی قیمت میں 27 روپے کمی ہوئی ہے،ملک بوستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے کا ہوا تو اسحاق ڈار نے رابطہ کیا،میں نے بتایا کہ کمرشل بینک کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر خرید رہے ہیں،چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن

کراچی  ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں آج پہلی بار ڈالر کی قیمت میں 27 روپے کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ کمرشل بینک کافی عرصے سے اوپن مارکیٹ سے کریڈٹ کارڈ کیلئے ڈالر ہائی ریٹ پر خرید رہے تھے،اوپن مزید پڑھیں