9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ 2023-24ء میں آٹو موٹیو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2022-26ء پر عمل پیرا رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ نئی کاروں پر نہ ہی ٹیکسز میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کمی۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سستا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1963 ڈالر پر پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، سونے کی قیمت میں 1750 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ میں 1750روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار500 روپے پرآگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 1500 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 93 ہزار330 مزید پڑھیں
نئے ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر مہنگا، اسٹاک ایسکینج میں منفی رجحان 100 انڈیکس 21 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 883 پر آگیا
پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کی شروعات میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے کا ہوگیا۔ ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد مزید پڑھیں
روسی خام تیل بردار جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
کراچی روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ خال تیل لے کر روسی جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہوا ہے۔ دلچسپ امر ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے قبل مزید پڑھیں
گندم کی پیداوارنے ریکارڈ قائم کردیا
رواں مالی سال گندم کی پیداوار 2کروڑ 76لاکھ ٹن آل ٹائم ریکارڈ،مکئی کی فصل میں 7فیصد اضافہ‘ قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ۔ جنگ اخبار کے مطابق حکومت پاکستان نے زراعت کے جو اعدادو شمار جاری کئے ہیں انکے مطابق گندم کی پیداوار 5اعشاریہ چار فیصد اضافے کے مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہونے کے بعد 2250 روپے سستا ہوگیا فی تولہ سونے کا بھاؤ کم ہوکر2 لاکھ 27 ہزار250 روپے ہوگیا، 10 گرام سونے کے نرخ کم ہوکرایک لاکھ 94 ہزار 830 روپے ہوگئے ہیں
کراچی ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 27 ہزار250 روپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں 2 ہزار 250 روپے کمی ہوگئی ہے، مزید پڑھیں
پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کروا دی گئی کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی نے محض 4 لاکھ روپے کی قیمت میں سستی ترین الیکٹرک کار پیش کر دی، آنے والے دنوں میں مزید سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان
کراچی پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کروا دی گئی کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی نے محض 4 لاکھ روپے کی قیمت میں سستی ترین الیکٹرک کار پیش کر دی، آنے والے دنوں میں مزید سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ملک کی پہلی الیکٹرک مزید پڑھیں
مقامی طور پر اسمبلڈ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کی قیمتیں بدستور برقرار
وفاقی حکومت نے گزشتہ روز مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی پرانی قیمتیں فی الحال برقرار رہیں گی۔ تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی مزید پڑھیں
محکمہ صحت سندھ اور زراعت کے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں صوبے کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا
سندھ کے دو محکموں صحت اور زراعت کے مالی سال 2023-24 کا بجٹ سامنے آگیا۔ سندھ کے مالی سال 2023-24 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، صوبے کے بجٹ کا کل حجم تو تاحال سامنے نہیں آسکا، تاہم صوبے کے محکمہ صحت اور زراعت کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آئی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
ملک کا مجموعی قومی قرضہ 54 ہزار ارب تک پہنچ گیا نئے بجٹ میں قرضوں کی واپسی کا ٹارگٹ پورا کرنا مشکل ہوگیا
ملک کا مجموعی قومی قرضہ 54 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے اور نئے بجٹ میں قرضوں کی واپسی کا ٹارگٹ پورا کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ 2013 میں ملک کا مجموعی قومی قرضہ 13 ہزار ارب تھا، لیکن صرف 10 سال میں یہ رقم 41 ہزار ارب روپے بڑھی اور اب ملک کا مجموعی قومی مزید پڑھیں
Recent Comments