رواں ماہ کا آخری دن، سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہو گئی فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے کی کمی سے سوا 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی

  رواں ماہ کا آخری دن، سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہو گئی، فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے کی کمی سے سوا 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سونے کے نرخوں میں واضح کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

انٹربینک میں امریکی ڈالر 286 روپے64پیسےپربند

کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں ڈالر19پیسےمہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286روپے64پیسےپربند ہوا۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.41، اماراتی درہم 78.03 رہی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرینی دینار 760.40، عمانی ریال 744.51، کویتی دینار مزید پڑھیں

بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ اس منصوبے میں سمندری انفراسٹرکچر، پیٹرو کیمیکل کمپلیکس، خام تیل کے ذخیرے، بہتر یوٹیلیٹیز، اور پائپ لائن کنیکٹیویٹی جیسے مختلف اجزاء شامل ہوں گے

گوادر  بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی پی معاہدے کے لئے چینی فرم کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کردیئے گئے ،اس منصوبے میں سمندری انفراسٹرکچر، پیٹرو کیمیکل کمپلیکس، خام تیل کے ذخیرے، بہتر یوٹیلیٹیز، اور پائپ لائن کنیکٹیویٹی جیسے مزید پڑھیں

آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

روسی گندم آنے کے بعد ملک میں آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق روس سے گندم لانے والا یہ بحری جہاز پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے منگوایا گیا ہے جس کی قیمت 279.50 ڈالر فی میٹرک ٹن ادا کی گئی ہے۔ اس جہاز کے آنے سے گندم اور مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر سب سے مہنگے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم کر دی گئیں برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

 یوٹیلیٹی سٹورز پر سب سے مہنگے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 60 روپے تک کمی کر دی گئی۔ حکام کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا،بینکوں نے سپلائی بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے اس طرح سلسلہ چلا تو ڈالر 295 سے نیچے آ جائے گا۔ملک بوستان

کراچی ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان کا کہنا کے کہ آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا۔ڈالر نہ ہونے پر گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی مزید پڑھیں

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69865 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 3 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ سے پیوستہ ہفتہ میں ملک میں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کی غیر معمولی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قدر ایک ہزار 961 امریکی کرنسی ہو گئی۔ مزید پڑھیں

روسی خام تیل کے بعد ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے گیس ازبکستان تک ریل کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، جسے ایران اور افغانستان سپلائی کیا جاتا ہے تاہم اب لسٹ میں پاکستان بھی شامل ہوگیا

کراچی  روسی خام تیل کے بعد ایل پی جی گیس کے 10 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ گیس ازبکستان تک ریل کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، جسے ایران اور افغانستان سپلائی کیا جاتا ہے تاہم اب لسٹ میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیال رہے کہ چند روز قبل روس سے خام تیل کا مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہوکر298 روپے پر آگیا گزشتہ روز ڈالر کی قدر 305 روپے تھی، اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی وجہ سے ڈالراوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے

کراچی  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہوکر298 روپے پر آگیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہوکر298 روپے پر آگیا، گزشتہ روز ڈالر کی قدر 305 روپے تھی، اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی وجہ سے ڈالراوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔روپے کی قدر بڑھنے کے بعد ڈالر مزید پڑھیں