اسلام آباد مالی سال 2023 کے دوران پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے برآمدات سالانہ بنیادوں پر 12.62 فیصد کم ہوکر 2 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئیں جو گزشتہ مالی سال کے دوران 2 ارب 66 کروڑ تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کمی کی بنیادی وجہ متحدہ عرب امارات کو بھیجے جانے والی برآمدات میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ایل پی جی مزید مہنگی
عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی مہنگی کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی میٹرک ٹن قیمت میں 70 ڈالرز کا اضافہ ہوا ۔ عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی فی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 4 ڈالر اور پاکستانی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1918 ڈالر کی سطح مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی کاروبار کے دوران 100انڈیکس 48 ہزار 800 ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کار وں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کا رجحان ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد مزید پڑھیں
ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30فیصد سے تجاوز کرگئی گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 069 فیصد اضافہ ہوا، 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی پر رپورٹ
اسلام آباد ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 30فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 069 فیصد اضافہ ہونے سے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے، گزشتہ ہفتے 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا فی تولہ سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار800 روپےکا ہوگیا
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار800 روپےکا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 91 ہزار 15روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا مزید پڑھیں
13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی 110 ملین ڈالرز کی کمی سے ملک کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے
13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی، 110 ملین ڈالرز کی کمی سے ملک کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 13.33 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء سستی ملیں گی
وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ اس کے علاوہ انہیں 10 کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے اور گھی 353 روپے مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز کمی کے بعد پھر1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1115 روپے بڑھ گئی ہے
کراچی آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے بڑھ گئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی مزید پڑھیں
آٹا، چینی، دالیں، گیس سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، عوام کیلئے رواں ہفتہ بھی بہت مہنگا ثابت ہوا 23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں اضافہ ہونے سے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد اضافے سے 29.83 فیصد ہو گئی
آٹا، چینی، دالیں، گیس سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، عوام کیلئے رواں ہفتہ بھی بہت مہنگا ثابت ہوا، 23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں اضافہ ہونے سے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد اضافے سے 29.83 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے مزید پڑھیں
Recent Comments