جان بچانے والی 25 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک  اور بوجھ ڈال دیا گیا۔  تفصیلات کےمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے جان بچانے والی 25 ادویات کی نئی قیمتیں میں اضافہ کر دیا ہے، ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20 سے 25 فیصد مہنگی ہو گئی ہیں،  ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

کراچی: مہنگائی کیخلاف تاجروں کا روزگار بچاؤ تحریک کا آغاز مہنگائی کیخلاف تاجر سراپا احتجاج، ‘بجلی کے بلوں کی ادائیگی روک دیں گے’

مہنگائی کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں۔ چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہناہے کہ احتجاج کا فیصلہ تاجروں کی تین سو سے زائد تنظیموں کی حمایت سے کیا ، اگلے مرحلے میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی روک دیں گے۔ دوسری طرف جماعت اسلامی نے بھی مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کیا۔ مزید پڑھیں

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ ڈالر کے بڑھتے ہوئے بھا کی وجہ سے لوہے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 10 ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔تاجروںنے بتایا کہ ڈالر کے بڑھتے ہوئے بھا کی وجہ سے لوہے کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

مالی سال 2023 میں بیرونی سرمایہ کاری میں77 فیصد سے زائد کمی ہونے کا انکشاف 2023 میں 42 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جو کہ 2022 کے مقابلے میں77 فیصد کم ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں مالی سال 2023 کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں77 فیصد سے زائد کمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں 42 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 10 روپے کا اضافہ کمپنیزنے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کو جواز بناکر ایل پی جی مہنگی کردی

کمپنیز نے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت کوجوازبناکرایل پی جی مہنگی کردی، اور فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 450 مزید پڑھیں

وہ غیر ملکی کرنسی جس کی پاکستان میں قیمت 1 ہزار روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی گزشتہ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی بدترین بے قدری کی وجہ سے ملکی کرنسی مارکیٹ میں کویتی دینار مہنگی ترین کرنسی بن گیا

  وہ غیر ملکی کرنسی جس کی پاکستان میں قیمت 1 ہزار روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی بدترین بے قدری کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں تمام ہی غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ 16 ماہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر بڑھنے کے ساتھ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے روپے بڑھ گئی

کراچی  ملک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کے ساتھ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک ہزار100 روپے بڑھ گیا ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قدرمیں اتارچڑھاؤ کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی کمی مزید پڑھیں

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیٹرول کی قیمت14 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 24 روپے فی لٹر بڑھ سکتی ہے

 ملک میں یوم آزادی کے موقع پر آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، بتایا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت14 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 24 روپے فی لٹر اضافے کی توقع ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ملک مزید پڑھیں

چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے کئی شہروں میں چینی کی قیمت 160 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، چینی کا تھیلا 600 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

 چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی شہروں میں چینی کی قیمت 160 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، چینی کا تھیلا 600 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں چینی مزید مہنگی ہوگئی ہے، فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ ہول مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برنٹ آئل مارکیٹ میں ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل 1.3 فیصد کم ہو کر 82.12 ڈالر فی بیرل رہا۔ یاد رہے چند روز قبل عالمی منڈی میں مزید پڑھیں