پاکستان نے مہنگائی میں نائیجیریا اور لاؤس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ایشیا میں پاکستان مہنگائی کے حوالے سے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے،ایران، شام اور لبنان ایشیا کے واحد ممالک مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ملک میں دالوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ریکارڈ
ملک میں دالوں کی قیمتوں میں جولائی کے دوران مجموعی طور پرکمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023 میں دال مسورکی اوسط قیمت274.80 روپے ریکارڈ کی گئی جوجون کے مقابلے میں 0.93فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق جون میں مزید پڑھیں
20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 کا ہو گیا
22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ، 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 17 اشیا کی قیمتیں استحکام رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار پورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 12 اشیا مزید پڑھیں
چکن مزید سستا ہو گیا
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے قیت فی کلو567روپے ہو گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہونے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے بڑھ گئی فی تولہ سونے کی قیمت ؓرھ کر 2 لاکھ 35 ہزار500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ ایک ہزار903 روپے کا ہوگیا
کراچی پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں استحکام نہ ہونے کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں بدستور اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں4 ڈالر فی اونس اضافہ ہونے سے پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن مطابق پاکستان میں سونے مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فروخت جلد شروع ہونے کا امکان خریدی گئی 10 ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگر ملز سے اٹھالی گئی ہے اور چینی کی فراہمی جلد یوٹیلیٹی اسٹورز پر شروع کردی جائے گی، ذرائع
اسلام آباد یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی کی فروخت شدہ معطل عمل کو بحال کردیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کے مطابق خریدی گئی 10ہزار ٹن میں سے 2145 ٹن چینی شوگر ملز سے اٹھالی گئی ہے اور چینی کی فراہمی جلد یوٹیلیٹی اسٹورز پر شروع کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز چینی نہ خریدی جاتی مزید پڑھیں
گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے کی سطح بھی عبور کر گئی، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان
لاہور گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے کی سطح بھی عبور کر گئی، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من اضافہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی جمعرات کا دن ملکی معیشت کیلئے ایک اور مایوس کن کاروباری دن ثابت ہوا، ملکی زرمبادلہ ذخائر بھی کم ہو گئے
لاہور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی، جمعرات کا دن ملکی معیشت کیلئے ایک اور مایوس کن کاروباری دن ثابت ہوا، ملکی زرمبادلہ ذخائر بھی کم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ملک میں گزشتہ چند روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج سونےکی فی تولہ قیمت کو بریک لگ گئی ہے
کراچی عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1904 ڈالر فی اونس ہے، جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپےکم ہوئی ہے۔ 1900 روپےکمی کے بعد ملک مزید پڑھیں
بر ائلر مر غی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
بر ائلر مر غی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے کی کمی ہو گئی ہے،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 560 روپے کلو مقررکی گئی ہے ۔ اس کے علا وہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ مزید پڑھیں
Recent Comments