اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو روز میں 17 روپے سستا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے کی بڑی کمی کے بعد 315 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔آج کاروبار کے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 8 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ جب مزید پڑھیں

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 30 فیصد، برآمدات میں 87 فیصد کا اضافہ

سیمنٹ کی صنعت کی مثبت پیشر فت سامنے آئی ہے، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے فروخت کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 30 فیصد اور برآمدات میں 87 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 37 فیصد کا مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے سستا ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 324 روپے میں فروخت ہونے لگا،انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے کا ہوگیا

کراچی  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے کی کمی ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 324 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 36 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 307 روپے کا ہو گیا۔نگران حکومت میں انٹربینک میں ڈالر 18 روپے 51پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

چینی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے اضافہ

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 174 روپے اور بازار میں 200 روپے کلو ہوگئی ہے۔ دکاندار چینی کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہیں کیونکہ شہریوں نے چینی کا استعمال کم مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا گیا قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپی97 پیسے مہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل اور چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح 24.39فیصد پر پہنچ گئی، 20اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی 0.54فیصد اضافے سے 24.39فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح24.65فیصد ریکارڈ کی گئی۔ایک ہفتے مزید پڑھیں

انٹربینک، اوپن مارکیٹ ریٹ میں فرق آئی ایم ایف حد سے متجاوز، نتائج کیا ہوں گے؟ ان دنوں فرق اتنا زیادہ کیوں ہے؟

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹس میں پیدا ہوچکا فرق زیر بحث آیا۔  کہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں زیادہ فرق ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی جانب سے اس معاملے کی نشاندہی کرنے کا مقصد مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت 2486 روپے کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے ایک فیصلے کے باعث چینی 94 فیصد مہنگی ہو گئی چینی کی صنعت سے وابستہ سرمایہ کاروں نے چند ہی ماہ میں 30 ارب روپے کا فائدہ حاصل کر لیا

لاہور اسحاق ڈار کے ایک فیصلے کے باعث چینی 94 فیصد مہنگی ہو گئی، چینی سے منسلک سرمایہ کاروں نے چند ہی ماہ میں 30 ارب روپے کا فائدہ حاصل کر لیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق 13 جماعتوں کی سابقہ وفاقی حکومت کے دور میں چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دیے جانے کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

نگران حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت خزانہ پٹرولیم مزید پڑھیں