سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ صرافہ مزید پڑھیں

پیٹرول ایک ، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے مہنگا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق  ہائی مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے یکم فروری کو آئندہ پندرہ روز کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصونات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ متوقع ہے، جس کے مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ آئل کی شدید قلت کا خدشہ

ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی کلیئرنس رکنے کی وجہ سے ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ویجیٹیبل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ پورٹ ٹرمینل پر شپمنٹس اتارنے کی جگہ نہیں مزید پڑھیں

ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بن گیا

اسٹیٹ بینک نے ایزی پیسہ کو باقاعدہ آپریشنز کے لیے کمرشل منظوری دے دی ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ریٹیل بینک بن گیا ہے، 28 جنوری 2025 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کراچی میں منعقدہ لائسنسنگ تقریب میں ڈیجیٹل بینکوں کے لیے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک کے تحت ایزی پیسہ مزید پڑھیں

مخصوص مالیت کی پراپرٹی خریدنے کیلئے آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار

غیرظاہر شدہ زیادہ تر دولت رئیل سٹیٹ سیکٹر میں منتقل کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی ٹرانزیکشن کرنے والے ڈھائی فیصد طبقے کو ہدف بنایا ہے؛ چیئرمین ایف بی آر کی گفتگو حکومت نے مخصوص مالیت کی پراپرٹی خریدنے کیلئے آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

نیٹ میٹرنگ کیخلاف پھر حکومتی ارادے خطرناک، اس بار جواز مضبوط

نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی وجہ سے عام صارفین پر بھاری بوجھ کا انکشاف حکومت ایک بار پھر موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم میں تبدیلی لانے کی فراق میں ہے اور اس حوالے سے منصوبہ بندی جا رہی ہے کیونکہ یہ سسٹم اب ان صارفین پر 103 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا باعث بن گیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور

صوبائی اسمبلی نے خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے مطابق صوبے کی زمینوں کو 3ڈویژنز اور 4زونز میں تقسیم کیا جائیگا،زرعی انکم ٹیکس یکم جنوری 2025 سے عائد ہوگا۔ 12 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 15 فیصد انکم، 90 ہزار سپر ٹیکس،16 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 30 فیصد مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ: کیا پاکستان کے لیے اچھی خبروں کا آغاز ہو گیا؟

سونے اور تانبے کے ذخائر پر مشتمل کان کنی کا یہ منصوبہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع چاغی میں واقع ہے، جو معدنی وسائل کے لحاظ سے مشہور ہے۔ تخمینوں کے مطابق آئندہ 37 سالوں میں پاکستان کو اس منصوبے سے 74 بلین ڈالر کی آمدنی ہو گی۔ اس وقت کینیڈین کمپنی بیراک گولڈ مزید پڑھیں

ٹراؤٹ مچھلی: پاکستان میں سردیوں کا پسندیدہ اور لذیذ پکوان

چاہے اس مچھلی کو چھوٹے ٹکڑوں میں تل کر تیار کیا گیا ہو یا پورا گرل کیا جائے، ٹراؤٹ مچھلی روایتی دیسی مصالحہ جات میں میرینیٹ کی جاتی ہے اور سرسوں کے تیل میں پکا کر، دہی اور خستہ فرائی ہری مرچوں کی سجاوٹ کے ساتھ پیش کی جاتی ہے، جو اسے ذائقے کا بہترین مزید پڑھیں