کراچی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ نئے شروع ہونے والے کاروباری ہفتے میں بھی جاری ہے۔کرنسی کی غیرقانونی تجارت کرنے والے اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاون میں گرفتاریوں، خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف شعبوں کی مارکیٹوں میں چھاپہ مار کاروائیوں کے باعث پیر کو بھی ڈالر کو ریورس گئیر میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری، اوکاڑہ میں کھاد کے 1200 بیگ ضبط کھاد کو سندھ سے لا کر پنجاب میں بلیک میں فروخت کیا جانا تھا
اوکاڑہ اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی نے پولیس کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر کھاد کے گودام پر چھاپہ مارا اور کھاد کے 1200 بیگ قبضے میں لے لیے۔ کھاد کو غیر قانونی طور پر اسٹاک کیا ہوا تھا۔ چھاپے کے دوران برآمد کی گئی کھاد کی مالیت پینتالیس لاکھ بتائی جا رہی ہے۔ کھاد کو مزید پڑھیں
عمر ایوب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ان کا کہنا تھا آئل مافیا انوینٹری منافع کے ذریعے بھاری منافع کماتا ہے جب کہ نگراں حکومت اگلے 3 سے 4 دنوں میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ مزید پڑھیں
چینی ، دالیں ، مرغی اور انڈے سستے ہو گئے
چینی، مرغی، انڈے اور دالوں کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 498 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 70 روپے کی کمی ہوئی ، انڈے بھی 18 روپے سستا ہونے کے بعد فی درجن کی قیمت مزید پڑھیں
ڈالر اور سونے کے بعد چینی کی قیمت بھی کریش کر گئی کئی شہروں میں 230 روپے تک پہنچ جانے والی چینی کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر گئی، قیمت میں مزید کمی کا امکان
لاہور ڈالر اور سونے کے بعد چینی کی قیمت بھی کریش کر گئی، کئی شہروں میں 230 روپے تک پہنچ جانے والی چینی کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر گئی، قیمت میں مزید کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے کے کریک ڈاؤن کے باعث چینی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
لاہور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2840 روپے کا ہو گیا
لاہور میں دوسرے روز بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ 10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 40 روپے مہنگا ہو گیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق فلور ملز مالکان نے قیمتیں بڑھائی ہیں۔ 20 روپے اضافے کے بعد 10 کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت ایک مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر موٹرسائیکلوں کے بعد گاڑیوں کی قیمت میں بھی لاکھوں روپے کا اضافہ کر دیا گیا
لاہور گاڑیاں تیار کرنے والی مقامی کارساز کمپنی (کیا موٹرز) نے اپنی چار گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ سوا لاکھ روپے سے ساڑھے تین لاکھ روپے کیا گیا ہے جس سے کیا موٹرز کی یہ چاروں گاڑیاں عام شہریوں کی پہنچ سے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت کریش کر گئی صرف 3 دنوں میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 22 ہزار روپے سے زائد کم ہو گئی
لاہور سونے کی قیمت کریش کر گئی، صرف 3 دنوں میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 22 ہزار روپے سے زائد کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صرف 3 دنوں میں پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت دیکھتے ہی دیکھتے زمین بوس ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مزید پڑھیں
رواں ماہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی
آٹے کے درآمدکنندگان نے کہا ہے کہ رواں ماہ فی کلو آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کی کمی آئے گی۔ آٹا امپورٹرز کا کہنا ہے کہ روس سے گندم کے 3 جہاز جلد کراچی پہنچ رہے ہیں، پہلا جہاز ایم وی بیکس ہلیل 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا، جہاز میں 60 مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 94 پیسے سستا ہو گیا
کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 94 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر302 روپے کاہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہواتھا۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ ہفتے 305 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا اور انٹر بینک میں ڈالر کی بلند مزید پڑھیں
Recent Comments