سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی

لاہور  سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بھی ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیاہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا اسٹاک تقریبا ختم ہوگیا ہے اور نئی خریداری تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ شہری یوٹیلیٹی اسٹورزپر سبسڈی والی سستی چینی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ فوری خریداری نہ ہونے کی وجہ سے چینی کا بحران مزید پڑھیں

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، 285.75 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تین ہفتوں تک کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہو گئی ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 75 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلہ میں ستمبر میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بلوم برگ اور سٹیٹ بینک کی جانب کردہ فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ستمبر میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی جو دنیا بھر مزید پڑھیں

نگراں وزیر تجارت کی جلد مارکیٹیں بند کرنے کیلئے تاجروں کو ایک ماہ کی مہلت گوہر اعجاز کا گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک روپے کی چوری کرنے والے کو بھی پکڑیں گے جبکہ انہوں نے جلد مارکیٹیں بند کرنے کے لیے تاجر برادری کو ایک ماہ کی مہلت بھی دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کراچی چیمبر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ 24 گھنٹوں کے دوران سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا

ملتان  سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 4 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا۔ جبکہ 22 قیراط سونا 2 لاکھ 383 روپے فی مزید پڑھیں

ڈالر 250 کا ،ہر صورت اسی سطح پر لائیں، اعلی عہدیدار کا منی چینجرز کو واضح پیغام

سینئر صحافی کامران یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اعلیٰ عہدیدار نے منی چینجرز کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت 250 روپے ہے، اسے ہر صورت اس سطح پر لائیں، اور وہ یہ بات کر کے روانہ ہو گیا۔ اپنے ایک ولاگ میں کامران یوسف نے بتایا کہ 5 مزید پڑھیں

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے ریلیف ملنا شروع ہو گیا جبکہ درآمدی گندم سے لدے تین جہازوں کی آمد سے آٹے کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائن اوراڑھائی نمبر آٹے کی خوردہ قیمت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 روپے فی کلو کم ہو چکی مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر مزید 70 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا

کراچی  رواں کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بھی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی انٹربنک قیمت میں ایک روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔آج بھی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ مسلسل 10 ویں سیشن میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

پاکستان کو چاول کی ایکسپورٹ سے ایک سال میں اربوں ڈالرز کا فائدہ متوقع 2 بڑے ممالک نے پاکستان کو اپنا چاول ان ممالک کی منڈیوں میں ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی

لاہور  پاکستان کو چاول کی ایکسپورٹ سے ایک سال میں اربوں ڈالرز کا فائدہ متوقع، 2 بڑے ممالک نے پاکستان کو اپنا چاول ان ممالک کی منڈیوں میں ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی چاول کو میکسیکو اورروس کا ویزا مل گیا ہے، رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ مزید پڑھیں