ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی رہی اور 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک روپے 14 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1856 ڈالر فی اونس ہے۔
کاروبارے ہفتے کے آغاز میں مارکیٹ میں سونے کی عدم موجودگی کے بعد منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 71 مزید پڑھیں
سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 5.3 فیصد کی نمو ریکارڈ
سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 5.3 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 2.206 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو اگست کے مقابلے میں 5.3 فیصد زیادہ ہے۔ اگست میں سمندر مزید پڑھیں
سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث آج مقامی طور پر صرافہ بازار میں سونا دستیاب نہیں تھا، ترجمان
کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران شریک ہوئے۔ اجلاس میں سونے کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ حاجی ہارون چاند نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل سے انٹر بینک مزید پڑھیں
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے کلو تک کمی کا دعویٰ
پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے اور اگر روپیہ مزید مضبوط ہوتا ہے تو گھی اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوجائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وناسپتی ایسوسی مزید پڑھیں
سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث ملک میں سریے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی آگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 90 ہزارسے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار روپے پر آگئی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر پیداواری لاگت میں کمی آجائے تو سریے مزید پڑھیں
ایس ای سی پی نے عوام کو سرمایہ کاری کی جعلی سکیموں بارے انتباہ جاری کردیا
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام الناس کو ایک بار پھر آن لائن اور دیگر ذرائع سے مارکیٹنگ کی جانے والی سرمایہ کاری اور منافع کی غیر قانونی اسکیموں بارے انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ سے مزید پڑھیں
3ستمبر سے اب تک سونا فی تولہ 50 ہزار روپے سستاہو گیا
حکومتی اقدامات کے بعد سونے کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے تک آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کریک ڈائوں کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ملکی بلند ترین سطح 2 مزید پڑھیں
ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے مہنگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ اور دہی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مہنگائی کی مجموعی شرح بھی بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس مزید پڑھیں
امریکی ڈالرزکے بعد پاکستان سے انڈین کرنسی کی سمگلنگ کا معاملہ سامنے آگیا کسٹمز نے کراچی ایرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3لاکھ پانچ سو روپے بھارتی کرنسی برآمد کر لی
کراچی امریکی ڈالرز کے بعد پاکستان سے انڈین کرنسی کی اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آگیاذرائع کے مطابق کسٹمز نے کراچی ایرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے نیپال کے لیے بک کئے گئے پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ پانچ سو روپے بھارتی کرنسی برآمد کر لی۔ کسٹمز کراچی ایرپورٹ کے ذرائع کے مطابق ایک پارسل مزید پڑھیں
Recent Comments