آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہونے کے پیشِ نظر یکم نومبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا ایف بی آر نے رواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں جو ٹیکس اکٹھا کیا ہے وہ آئی ایم ایف کے ہدف سے زیادہ ہے، پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ایم ایف کے پروگرام پر موثر طریقے سے عمل کیا ہے، نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس اکٹھا کر لیا، ایف بی آر نے رواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں جو ٹیکس اکٹھا کیا ہے وہ آئی ایم ایف کے ہدف سے زیادہ ہے، پہلی سہ ماہی کے دوران آئی مزید پڑھیں
ہنڈا اٹلس کا بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان آٹو کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی
ہنڈا اٹلس کا بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان، آٹو کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران روپے کی قدر میں نمایاں اضافے اور ڈالر سستا ہونے کے بعد کئی مزید پڑھیں
پنجاب میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کردی گئی آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی دیسی اور درآمدی گندم کی وافر مقدار ہے، فائن آٹے کی ریٹیل قیمت 10روپے کم ہوکر 150روپے جبکہ چکی کا آٹا 10 روپے کمی سے 160روپے فی کلو ہوگیا
لاہور پنجاب میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں کمی سے لوگوں کیلئے روٹی کھانا مزید پڑھیں
3 بڑی کار کمپنیوں کے لائسنس معطل
3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس معطل کردئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑیوں کی ایکسپورٹ اور لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کارروائی کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار نہیں بڑھائی تھی، کار ساز کمپنیاں 2 فیصد ایکسپورٹ سے متعلق مزید پڑھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں
چند سو روپے کی گیس اب ہزاروں روپے کی ہو جائے گی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر پڑنے والے ممکنہ بوجھ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور چند سو روپے کی گیس اب ہزاروں روپے کی ہو جائے گی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر پڑنے والے ممکنہ بوجھ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر حکومت کی جانب سے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں گر گئیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز ایک ڈالر سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی کمی سعودی وقت کے مطابق صبح تقریبا ساڑھے نو بجے تک برینٹ کروڈ فیوچر 67 سینٹ تک نیچے آگیا ، جس کے نتیجے میں فی بیرل مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 روپے سے کم ہونے کے امکانات
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 روپے سے کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ۔آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ عالمی مارکیٹ اور ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئیں
امریکی ڈالرسستا ہونے اور پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اور پٹرول ، ڈیزل سستا ہونے سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 50 روپے تک مزید پڑھیں
Recent Comments