ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے بڑھ گئی ہے، اس اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گئی۔
زمرہ: کاروبار
کاروبار
خسارے میں چلنے والے اداروں بارے آئی ایم ایف کی ہدایت پر آرڈیننس جاری کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (شہزاد پراچہ) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر چار وزارتوں کے خسارے میں چلنے والے اداروں کے معاملات بورڈ کے ذریعے چلانے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے متعلقہ اداروں کے ساتھ آرڈیننس لانے کے لیے ورکنگ مکمل کر لی ہے، مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان اوگرا نے یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پر ورکنگ کا آغاز کردیا
ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ماہرین کی پاکستان آمد، حکام سے ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہوگی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، آج سے وزارتِ خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تکنیکی ماہرین کا وفد پاکستانی حکام سے تقریباً ایک ہفتے تک ٹیکس پالیسی پر مشاورت کرے گا۔ ماہرین ٹیکس ریونیو اور مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 943 اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں
’یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ نئی پالیسی ماحول دوست ایندھن کی پیداوار میں اہم پیشرفت ہے، چیئرمین اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان باضابطہ اپ گریڈ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ چیئرمین اوگرا کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی ماحول دوست ایندھن کی پیداوار میں اہم پیشرفت ہے۔ پاکستان کی نئی ریفائننگ پالیسی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ نئی ریفائنری پالیسی کیلئے اسٹیک مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بڑھ کر 1988 ڈالر ہوگئی۔ مزید پڑھیں
انٹربینک میں کمی کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
انٹر بینک میں سستا ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں روپے لے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے درمیانی روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 7 پیسے ہوکر 287 روپے 87 پیسے آگیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/CMM217Ksfv#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Db6Lb7Fyzc — SBP (@StateBank_Pak) November 14, 2023 واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی کمی کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ صورتحال میں ڈالر کی قیمت سے منسلک تقریبا ہر شئے کی قیمت کم ہوئی ہےاس تناظر میں عوام کو موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بھی کمی کی توقع مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم اور پائونڈ مزید مہنگا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روزسعودی ریال 76.75 روپے، اماراتی درہم 78.37 روپے، قطری ریال 78.92 روپے، کویتی دینار 932.16 روپے اور بحرینی دینار 763.53 روپے کا ہوگیا۔ آئی فون صارفین تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری سے پریشان میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 183 روپے 37 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے مزید پڑھیں
Recent Comments