روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 281.12 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکی تبادلہ منڈیوں میں گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی آئی۔ اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

زندہ مرغی کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ

لاہور، برائلر زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 385 روپے ہو گئی ہے جبکہ پرچون میں مرغی 400 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گوشت کی فی مزید پڑھیں

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر میں بھیجی گئی ترسیلات زر سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک جا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار300 روپے کی کمی ہوگئی سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار115 روپے کی کمی ہوئی ہے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل بڑھنے کے بعد ایک ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فی مزید پڑھیں

غریب کیلئے روٹی کا حصول مشکل، ایک سال میں آٹے کی قیمت میں 113 فیصد اضافہ ہو گیا

غریب کیلئے روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، ایک سال میں آٹے کی قیمت میں 113 فیصد اضافہ ہو گیا، گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ گزشتہ برس سرکاری گندم کی قیمتوں میں 113 فیصد ہوشربا اضافہ ہوا، آٹے کی قیمت 65 روپے سے بڑھ کر 140 روپے مزید پڑھیں

ملک بھر میں سب سے زیادہ 1 ہزار کا جعلی نوٹ زیر گردش

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران جعلی کرنسی کے پھیلاؤ کے خوفناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کے مرکزی  بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جعلی کرنسی نوٹ بہت زیادہ پھیل چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میں ہیں، ملک مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار372 روپے کا اضافہ ہوا ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر ایک ہزار 600 روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک مزید پڑھیں

ہونڈا،سوزوکی،ٹیوٹا کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی

سال 2023میں پاکستان کی سب سے بڑی تین کار ساز کمپنیوں ٹیوٹا، سوزوکی اور ہونڈا کی فروخت ہونے والی گاڑیوں کے اعدادوشمار سامنے آ گئے۔ جاری اعدادو شمار پاکستان آٹو میٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

2023 میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا

2023 میں ہونڈا، یاماہا اور سوزوکی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یاماہا جیسی کمپنیوں نے اپنے صارفین کو نہیں بخشا اور بغیر کسی وجہ کے قیمتوں میں اضافہ کیا، 2023 میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت سب سے مہنگی مین اسٹریم موٹرسائیکل سوزوکی مزید پڑھیں

ایل پی جی ایک روپے 56 پیسے فی کلو مہنگی

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے ہوگئی ہے ۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔نئی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقررکردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں