ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میںدو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر پر آگیا۔

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔ عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں9 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 90 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 90 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں4.09 ملین میٹرک ٹن  برآمدات ریکارڈکی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 90 فیصد مزید پڑھیں

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد بازاروں میں سونا سستا سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کمی سے 2042 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد بازاروں میں سونا سستا فروخت ہونے لگا ہے۔ کراچہ صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اور تولہ 600 روپے سستا ہوگیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 71 روپے اور فی تولہ 2 لاکھ 14 مزید پڑھیں

سگریٹ کی ڈبیوں پر جعلی ٹیکس سٹیمپس لگنے کا انکشاف

اسلام آباد(شہزاد پراچہ ) سگریٹ کی ڈبیوں پر جعلی ٹیکس سٹیمپس لگنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پی ٹی سی کے سینئر بزنس ڈویلپمنٹ مینجر قاسم طارق کے مطابق ملک کے بڑے شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں اس وقت 850ملین جعلی سگریٹ فروخت ہو رہے ہیں جو 42.5ملین سے زائد ڈبیاں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی

پہلے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ جبکہ امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق آج سوموار کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید 5 پیسے کی کمی ہوئی جس مزید پڑھیں

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 18 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1232 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ مہنگی فروخت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ، الزام ہم پرآتا ہے، چیئرمین ڈیلرز ایسوسی ایشن

لاہورمیں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120روپے اورکمرشل سیلنڈر450 روپے مہنگا ہو گیا۔ ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم دستیابی،صارفین مہنگی ایل پی جی خرید نے پرمجبور مزید پڑھیں

22 اشیاء مہنگی ،8 سستی،ہفتہ وار رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کا اضافہ ہوا،مہنگائی کی مجموعی شرح ریکارڈ 44 اعشاریہ 64 فیصد پر پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء مہنگی 8، کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

غیر ملکی بینک سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کروڑوں روپے غائب اسٹیٹ بینک تعاون نہیں کر رہا، متاثرین کا الزام، سینیٹ کمیٹی نے متعلقہ اداروں کو تحقیقات کی ہدایت کردی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مالیات نے ایک غیر ملکی پرائیویٹ بینک میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کھاتوں میں گڑبڑ اور دھوکا دہی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیو نے شکایت کی ہے کہ ان کے 41 کروڑ روپے کا پتا نہیں چل رہا۔ یہ معاملہ کراچی کا ہے۔ قائمہ مزید پڑھیں