سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 83 ہزار روپے کا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 83 ہزار مزید پڑھیں

افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا

گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح سات اعشاریہ ایک سات فیصد ہوگئی جو ستمبر میں چھ اعشاریہ نو فیصد تھی گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح میں اعشاریہ دو سات فیصد اضافہ ہوگیا، اکتوبر میں مہنگائی میں اضافے کی شرح توقع سے زائد رہی، تازہ سبزی، پیاز، گیہوں اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

Live Updates ملک میں سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.45 فیصد تک پہنچ گئی

حالیہ ہفتے میں ایل پی جی، لکڑی، تازہ دودھ ، دہی، بیف سمیت12 اشیاء مہنگی ہوگئیں، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ ملک میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات مزید پڑھیں

چائے کی پتی کی درآمد و سپلائی کیلئے کم از کم قیمت1200 روپے کلو مقرر

وفاقی حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی ہے۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی اور درآمد و سپلائی پر اس کا اطلاق ہوگا۔ چائے کی درآمد اور سپلائی پر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا کی تیزی سے نموپانے والی سٹاک ایکسچینج قرار

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اکتوبرکے دوران ایشیا کے پہلے اوردنیا کے دوسرے تیزی سے نموپانے والے سٹاک ایکسچینج کا اعزازحاصل کرلیا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبرمیں پی ایس ای کے 100انڈیکس میں 9.7فیصد نموہوئی اورمہینے کے اختتام پر یہ 89ہزارپلس پوائنٹس پربندہوا۔ اکتوبر کے دوران پی ایس ای کے 100انڈیکس میں مجموعی مزید پڑھیں

پٹرول 1.35روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3.85روپے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے  جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل کی فی لٹر قیمت میں 2روپے 61پیسے جبکہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کااضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11ارب 15کروڑ64لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر4ارب 89کروڑ26لاکھ ڈالرز ہیں۔ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب 4کروڑ90لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا مزید پڑھیں

ایل پی جی 2 روپے 88 پیسےفی کلو مہنگی کردی گئی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 34 روپے 9 پیسے مہنگا ہونے سے 2 ہزار 999روہے 47 مزید پڑھیں

سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، سونا سستا ہوگیا

گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید پڑھیں

سعودی گولڈ مارکیٹ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط 248.47 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.89 ریال رہی۔ اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,782.92، 22 مزید پڑھیں