امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ کی کمی آئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان انتخابات کے بعد عوام کو مہنگائی کا نیا تحفہ دینے کی تیاریاں، نئی قیمتوں کا اعلان 15 فروری کو ہو گا

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان 15 فروری کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات کے بعد عوام کو مہنگائی کا نیا تحفہ دیے جانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ عام مزید پڑھیں

حکومت نے 7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 7.4 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2024 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے آج کابینہ کے ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت صنعت و پیداوار نے رمضان ریلیف پیکیج مزید پڑھیں

سولر پینلز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

گرمیوں کے موسم سے قبل ملک میں سولر پینلز کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ویب سائٹ ’’پرو پاکستانی ‘‘ کے مطابق سولر پینلز کی قیمتوں میں 75,000 سے 300,000 روپے تک اضافہ ہوا ہے، 7 کلو واٹ سسٹم جس کی قیمت پہلے 850,000روپے تھی اب 920,000 سے مزید پڑھیں

روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی

انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 10 پیسے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

عام انتخابات میں غیر متوقع نتائج،سٹا ک مارکیٹ کریش کر گئی 100 انڈیکس میں 1465 سے زائد پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 2300 پوائنٹس تک گر گیا،انڈیکس 64 ہزار کی حد سے گر کر 62 ہزار کی سطح پر آگیا

عام انتخابات میں غیر متوقع نتائج،سٹا ک مارکیٹ کریش کر گئی،100 انڈیکس میں 1465 سے زائد پوائنٹس کی کمی۔100 انڈیکس 2300 پوائنٹس تک گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیکس 64 ہزار کی حد سے گر کر 62 ہزار کی سطح پر آگیا۔100 انڈیکس 62 ہزار 678 پوائنٹس پر نیچے گیا۔سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید پڑھیں

پنجاب کے ضلع اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے سونے کے ذخائر کا کل وزن 28 لاکھ تولہ ہے جس سے 600 ارب روپے کا ریونیو جنریٹ ہوگا ۔صوبائی وزیر کان کنی و معدنیات ابراہیم حسن مراد

پنجاب کے ضلع اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے۔صوبائی وزیر کان کنی و معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک سونے کے ذخائر دریافت ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ سونے کے ذخائر کا کل وزن 28 لاکھ تولہ ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق 600 ارب روپے کا ریونیو جنریٹ ہوگا مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا ، جبکہ روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، نئی حکومت آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کرسکتی ہے، بلومبرگ

امریکی معاشی جریدے بلومبرگ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، نئی حکومت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے نیا معاہدہ کرسکتی ہے۔ بلومبرگ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں پاکستانی بانڈ کی قدر 9 فیصد مستحکم ہوئی ہے۔ گزشتہ سال پاکستان نے سرمایہ کاروں کو تقریباً 100 مزید پڑھیں

ماہرین نے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا

ملک بوستان نے آنے والے دنوں میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور مزید پڑھیں