گیس پائپ لائن کے 350 ارب روپے اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں پر خرچ کر دیے جانے کا انکشاف گیس انفرااسٹرکچر کی مد میں جمع کیے گئے کھربوں روپے گیس پائپ لائن کی تعمیر پر خرچ ہونا تھے، حکومت فرٹیلائزر صنعت سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں سے 450 ارب روپے بھی وصول نہ کر سکی

گیس پائپ لائن کے 350 ارب روپے اورنج لائن ٹرین جیسے منصوبوں پر خرچ کر دیے جانے کا انکشاف، گیس انفرااسٹرکچر کی مد میں جمع کیے گئے کھربوں روپے گیس پائپ لائن کی تعمیر پر خرچ ہونا تھے، حکومت فرٹیلائزر صنعت سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں سے 450 ارب روپے بھی وصول نہ کر سکی۔ مزید پڑھیں

سریے کی قیمت میں 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ہے، لوکل سریا 2 لاکھ 36 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2 لاکھ مزید پڑھیں

سندھ: خیرپور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا

سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری 281 ارب 83 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق موبائل فون کی امپورٹ پر 98 مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 49.70 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی برآمدات کے مقابلے میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق، جولائی-جنوری (24۔2023 ) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ جبکہ جولائی-جنوری (23۔2022 ) کے مزید پڑھیں

ڈالر قیمت 250 روپے سے بھی نیچے آنے کی پیش گوئی

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ اگر ذخیر ہ اندوزوں ، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی جاری رہی تو ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں، پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول مزید پڑھیں

انتخابات کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان پھر سے شروع اوپن کرنسی مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن روپے کی قدر گر گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی

انتخابات کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان پھر سے شروع، اوپن کرنسی مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن روپے کی قدر گر گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد غیر یقینی کی صورتحال میں کمی نہ آنے کے باعث کرنسی مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(شہزاد پراچہ)نگرا ن وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے گیس کے اوسط ٹیرف 35.13 فیصد تک بڑھانےکی منظوری دیدی۔  نگران وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تجویز

شہزاد پراچہ: حکومت کو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں دو ہفتوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس بنا پرخام تیل مہنگا ہونے سے ریفائیریز کی پیداواری لاگت بڑھی۔ ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول مزید پڑھیں