نیپرا نے پھر بجلی مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک بار عوام پر بجلی گرا دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا. نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

پاک چین معاشی تعلقات منفی اثرات کی زد میں آنے کے دہانے پر پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت اور نگران حکومت کے دور میں چینی پاور کمپنیوں کے واجبات میں 370 ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف

پاک چین معاشی تعلقات منفی اثرات کی زد میں آنے کے دہانے پر، پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت اور نگران حکومت کے دور میں چینی پاور کمپنیوں کے واجبات میں 370 ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی پیک کے تحت قائم مزید پڑھیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ 0 اعشاریہ 04 فیصد بڑھ گیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی۔ ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں مزید پڑھیں

اضافے کے بعد سونا سستا ہو گیا گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا

ملک بھر میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کہ 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے جبکہ فی تولہ سونا 1200 روہے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 مزید پڑھیں

بلوچستان اور سندھ حکومت سے گندم کے سرکاری نرخ برقرار رکھنے کی استدعا

بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کے سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔ خطوط میں سرکاری ریٹ 3 ہزار 900 روپے پر فی من گندم خریدنے کے فیصلہ پر عملدرآمد کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔ ملک بھر میں رواں سیزن گندم مزید پڑھیں

موبائل فونز درآمدات میں 138 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر 988 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کی سمری منظور

کابینہ کمیٹی توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کی سمری منظور کرلی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے اندر 80کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کیا جائے گا ،پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ انٹراسٹیٹ گیس سسٹم کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے فنڈگیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکیج2024ء کی منظوری دے دی عوام کو ماہ مقدس میں ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی

وفاقی کابینہ کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج 2024ء کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں کابینہ نے ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا، اس دوران وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج 2024ء کی منظوری بھی دے دی، مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے مزید پڑھیں

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی۔ حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق جن ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ان میں مزید پڑھیں