سونا مزید مہنگا، غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی پہنچ سے بھی نکل گیا دنیا بھر میں قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں قمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز سونے کی مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ، عالمی سطح پر بھی مہنگا ہوگیا فی تولہ اور دس گرام کی قیمتیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فی تولہ سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 21 ہزار 2 سو روپے کا ہوگیا۔ اس کےعلاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 771 روپے بڑھ کر 189643 مزید پڑھیں

چکن سستا، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں کمی جب کہ فارمی انڈے مہنگے ہو گئے۔ شہر میں مرغی کا گوشت مزید 4روپے کمی سے 583روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 402روپے ہو گئی۔ اسی طرح  فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 249روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے یکم مارچ 2024 سے اپنی کاروں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ مجاز ڈیلرز کو جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق سوزوکی کاروں کے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ پاک سوزوکی نے مزید پڑھیں

پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گیس ذخیرہ کرنے کا منصوبہ پر 6 لاکھ ڈالر کی گرانٹ منسوخ کر دی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 16 دسمبر 2021 کو پاکستان میں 6 لاکھ ڈالر کے گیس اسٹوریج ڈیولپمنٹ سسٹم منصوبہ میں تکنیکی مدد کی منظوری دی تھی۔ دستاویزات کے مزید پڑھیں

برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات

ملکی تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار ہے، رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 فیصد کم ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، پہلے 8 ماہ میں برآمدات 9 فیصد اضافے سے 20.35 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ 8 ماہ مزید پڑھیں

مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد ہوگئی۔ فروری کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر 23.1 فیصد رہی جو جنوری کے مقابلے میں کم ہے، جنوری میں یہ مزید پڑھیں

اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت کم کردی 80 پیسے فی کلو کی کمی سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3030 روپے ہوگئی۔

اوگرا نے مارچ کے لیے لکوڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ اوگرانے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی کی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی نئی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات،مارچ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں بھی مارچ 2024ءکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یو اے ای حکومت نے سپر 98پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کی قیمت 2.88درہم(تقریباً217روپے) فی لیٹر سے بڑھ کر 3.03درہم (تقریباً 228روپے) فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ای مزید پڑھیں

گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ،دالوں کی قیمتوں میں بھی کمی

فروری کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ شرح 32.73 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ایک ہفتے مزید پڑھیں