ملک میں سونے کی قیمت برقرار فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت آج ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے برقرار رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 178 ڈالر برقرار ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی صارفین کو سستے داموں ایل پی جی فراہم کرنے کی ہدایت ایل پی جی شعبے کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے، روزمرہ گھریلو استعمال کی اشیاء کو گیس کی بجائے بجلی پر چلانے کی حوصلہ افزائی کی جائے، سمارٹ میٹرنگ سے گیس خسارہ کم کیا جائے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے صارفین کو سستے داموں ایل پی جی فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہا کہ ایل پی جی شعبے کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے، روزمرہ گھریلو استعمال کی اشیاء کو گیس کی بجائے بجلی پر چلانے کی حوصلہ افزائی کی جائے، سمارٹ میٹرنگ سے گیس خسارہ کم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف کی صدارت میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا 1 اور شیوا 2 سے قدرتی گیس دریافت ہوئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے 2 کنوؤں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی ہے، یہ پاکستان کی کل ضروت کا 5فیصد ہے۔گیس کے نیشنل سسٹم میں شامل ہونے سے ملک میں انرجی کی کمی کو 5 فیصد تک پورا مزید پڑھیں

پیاز اور کیلے کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے 15 اپریل تک پیاز اور کیلے کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

پیاز اور کیلے کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد، رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے 15 اپریل تک پیاز اور کیلے کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کیلے اور پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پابندی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شہباز شریف حکومت کے 6 دنوں میں سونا 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شہباز شریف حکومت کے 6 دنوں میں سونا 10 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا رواں ہفتے کے مسلسل چھٹے دن مہنگا ہو گیا، جس باعث فی تولہ سونے کی قیمت 6 ماہ مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایل پی جی مافیا کی جانب سے ایک ہفتے میں دوسری بار قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ چند روز مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز، سونے کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.03 روپے پر بند ہوا۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 04پیسے کی کمی سے 281روپے 70پیسے کی سطح پر بند مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پریکم رمضان سے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں مزید 30روپے فی کلو کمی

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر یکم رمضان سے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں مزید 30روپے فی کلو کی کمی ہوگی۔ ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بی آئی ایس پی میں PMT-60یا اس سے کم کے رجسٹرڈ خاندانوں کیلئے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت مزید پڑھیں

14 اشیا مہنگی، 14 کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم

حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں گرانی کی شرح میں1.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 14 کی قیمتوں میں کمی اور 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ حالیہ ایک ہفتے کے مزید پڑھیں

800سی سی گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے 800 سی سی گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کر دیا ہے۔ الیکٹرک کار کو گزشتہ روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ہونے والی ایکسپو میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا گیا،گاڑی میں دس کلوواٹ کی موٹر لگائی گئی ہے جو بیٹری سے مزید پڑھیں