عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہو گیا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے عوام پر رمضان المبارک میں مہنگائی کا ایک اور بم گرنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں سیاسی تناو کے باعث عالمی منڈی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ایل پی جی 400 روپے کلو ہو گئی اوگرا ملک کے کسی بھی علاقے میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت کے نفاذ کو یقینی بنانے میں ناکام، مختلف شہروں میں کھلے عام مختلف قیمت پر ایل پی جی کی فروخت جاری
ایل پی جی 400 روپے کلو ہو گئی، اوگرا ملک کے کسی بھی علاقے میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت کے نفاذ کو یقینی بنانے میں ناکام، مختلف شہروں میں کھلے عام مختلف قیمت پر ایل پی جی کی فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلئے تمام اہداف حاصل کر لیے، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اگر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا تو جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر مزید پڑھیں
ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں
ماہ رمضان میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتون میں 200 فیصد سے بھی زائد اضافہ ہو گیا، سبزیاں اور فروٹ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ رمضان کی آمد پر مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے،اشیائے خورد و نوش کے مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر بغیر ٹیکس ادا کئے سگریٹس کی مارکیٹ میں سرعام فروخت جاری ہے
سالانہ ٹیکس چوری سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کےدعووں کے باوجود بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔ جنوبی پنجاب غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر آگیا مزید پڑھیں
پاکستان میں شرح سود میں بڑی کمی کی پیش گوئی مارکیٹ کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع
ایک بروکریج ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ (پیر) کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس تک کم کر سکتا ہے۔ بروکریج ہاؤس عارف حبیب لمیٹڈ نے منگل کو جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ’اس مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا
رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار ہے، اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس 100 انڈیکس میں 100 انڈیکس میں 953 پوائنٹس کی ہوئی، جس کے بعد 100 مزید پڑھیں
پولٹری ایسوسی ایشن کا مرغی کے گوشت کی قیمت کمی کرنے پر اتفاق اوپن مارکیٹ میں 10روپے اور ماڈل رمضان بازاروں میں 25 روپے فی کلو گرام کمی کردی گئی، فیصلے کا اطلاق آج سے ہی ہوگ
رمضان پیکیج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے لئے بنائی گئی صوبائی وزارتی کمیٹی کا ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اوروزیر زراعت عاشق کرمانی نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں
رمضان کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، ملک بھر میں گھی کی شدید قلت کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا
رمضان کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ، گھی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، ملک بھر میں گھی کی شدید قلت کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسل لوڈ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے باعث کراچی سے اندرون ملک درآمدی خام خوردنی تیل کی ترسیل معطل مزید پڑھیں
حکومت کی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مارکیٹ سے کم رکھنے کی ہدایت آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیاء پر خصوصی رعایت دی گئی ہے، رمضان پیکیج کے تحت غریب عوام کو اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے۔ وفاقی وزراء رانا تنویر حسین اور عطاءاللہ تارڑ کی گفتگو
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مارکیٹ سے کم رکھنے کی ہدایت کردی ہے، وفاقی وزراء رانا تنویر حسین اور عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیاء پر خصوصی رعایت دی گئی ہے، رمضان پیکیج کے تحت غریب عوام کو اشیاء پر سبسڈی دی گئی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
Recent Comments