انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

انسانی جان بچانے والی ادویات اور شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔  شوگر کے مریضوں میں انسولین کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث پریشانی کی لہر دوڑ گئی جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں شوگر کے مریضوں کو انسولین کا ملنا بھی دشوار ہو چکا ہے۔ مریض قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ اطلاق آج سے 31 مارچ تک ہوگا

وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان شرح سود 22 فیصد سے کم نہ کیے جانے کا امکان، مرکزی بینک 18 مارچ کو زری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان۔ ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آ جانے کے بعد امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 3 ہزار 22 ارب روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد: پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ سود سمیت 3 ہزار 22 ارب روپے پر پہنچ گیا۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام سے ملاقات کی۔ آئی ایم ایف کو گیس مزید پڑھیں

ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے ہونڈا سٹی کے دو ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہونڈا اٹلس کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلرز کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں 50 ہزار جبکہ سٹی سی وی ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں مزید پڑھیں

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے،  تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ خام تیل میں خام تیل کی قیمتوں میں دو ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، لندن برنٹ آئل دو ہفتوں میں مزید پڑھیں

’سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے پاکستان 17 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کر سکتا ہے‘ 31.9 ملین بالغ افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، سی ٹی ایف کے

مہم برائے تمباکو فری کڈز (سی ٹی ایف کے) کے کنٹری ہیڈ ملک عمران احمد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے پیدا ہونے والے اہم چیلنج کو تسلیم کریں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 31.9 ملین بالغ افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں ، مزید پڑھیں

گھی مینو فیکچرز کا پنجاب بھر میں قیمتوں میں 15روپے فی کلوگرام کمی کا اعلان گھی کی قیمتوں میں کمی ماہ مقدس کے احترام میں کی گئی، گھی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔ وزیرصنعت وتجارت پنجاب چوہدری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمن، عاشق حسین کرمانی، سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ، ڈی جی انڈسٹریز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔پاکستان وناسپتی مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

بلڈ پریشر، ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

ادویات بنانے والی کمپنیوں نےبلڈ پریشر اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔ بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے، فی تولہ سونا 1800 روپے اور 10گرام سونا 1544 روپے سستا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 مزید پڑھیں