عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں، پٹرول 35 روپے، بجلی 12 روپے، گیس 150 فیصد مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول، بجلی اور گیس مہنگی کرنے کے عوام کو مہنگائی کے ناقابل برداشت بوجھ تلے دبانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پٹرول، بجلی اور گیس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سونے کی قیمت میں تین روز مسلسل اضافے کے بعد 4200 روپے کی کمی ہوگئی سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی ہے
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین روز مسلسل بڑھنے کے بعد 4 ہزار 200 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان مزید پڑھیں
بغیر رقم خرچ کیے نجی کمپنی 17 مینگاواٹ کا منصوبہ کیسے لگائے گی اس منصوبے کے بعد کمپنی کی شمسی توانائی کی صلاحیت 19 میگاواٹ ہو جائے گی
ملک کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل ملز میں سے ایک گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 17.1 میگاواٹ کا روف ٹاپ سولر پلانٹ لگائے گی۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انتظامیہ کو ”کے سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی“ کے ساتھ ایک ٹرم شیٹ پر دستخط کرنے کی منظوری دی ہے، مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 39 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زر مبادلہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 39 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ میں اکانومی اور چھوٹی گاڑیوں کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا اور اس کٹیگری میں شامل 9 ہزار 900 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ مزید پڑھیں
کیپیٹل کالنگ کا تمباکو مصنوعات پر یکساں ٹیکس کی آئی ایم ایف کی سفارشات کا خیرمقدم سگریٹ پر ٹیکسوں میں 50 فیصد اضافے کے مطالبے کو سراہتے ہیں، پاکستان میں سگریٹ کی قیمتیں دیگرممالک کی نسبت سستی ہیں۔ سابق وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک کیپٹل کالنگ نے ان رپورٹس کا خیر مقدم کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ مینوفیکچررز دونوں پر یکساں ایکسائز ریٹ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس میں سابق وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی جانب سے مزید پڑھیں
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
بجلی اور گیس مہنگی کر کے صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے پاکستان میں 11 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، 90 لاکھ مزدور بے روزگار ہیں، بے روزگار نوجوانوں کی تعداد 2 کروڑ ہو چکی، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا انکشاف
سابق وزیر خزانہ کے مطابق بجلی اور گیس مہنگی کر کے صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر ماہر معیشت اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے ملکی معیشت سے متعلق تشویش ناک انکشافات کیے ہیں۔ ماہر معیشت کا کہنا ہے کہ ایک جانب مزید پڑھیں
چاول کی برآمدات سے ملک کو ریکارڈ زرمبادلہ حاصل
جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک میں چاول کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر85.83 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں چاول کی برآمدات سے ملک کو2.517 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات کا آخری دور، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلیاں اور ٹیکس متوقع پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن پر زور
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے لیے مذاکرات کا کل آخری دور ہوگا، جس میں بڑی پیش رفت متوقع ہے۔ فریقین کے درمیان گزشتہ چار روز سے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات میں معاملات کو حتمی شکل دے کر میمورنڈم آف اکنامک پالیسیز کا مسودہ تیار کیا مزید پڑھیں
Recent Comments