دسمبر2024 :پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ریکارڈ

دسمبر2024 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ہوا ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 162.5 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 150.9 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2023 مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت کا نیا فارمولا تیار

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت نے نیا فارمولا تیار کیا ہے جس کے مطابق دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ مجوزہ بل کے مطابق ٹیکس غیر منقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958 کے تحت لگایا جائے گا،بل کا بنیادی مقصد پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا مزید پڑھیں

2200روپے اضافے سے فی تولہ سونا3 لاکھ6ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 2200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 6ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 1886 روپے کے اضافےسے 2لاکھ62 ہزار517 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 20ڈالر کے اضافے سے مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی ، 15 سستی مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگے ہو گئے

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد رمضان المبارک میں قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا رمضان المبارک سے قبل  گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگے ہو گئے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد رمضان المبارک میں قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

1600 روپے کی کمی سے سونا 3لاکھ 1ہزار 500روپے تولہ ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے گھٹ کر 2لاکھ 58ہزار 487روپے کی سطح پر آگئی مزید پڑھیں

الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں کمی متوقع

الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع ہے۔ بنیادی ٹیرف 45 روپے 54پیسے سے کم ہو کر 23 روپے58پیسے ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی نے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے قیمت سے متعلق سماعت مکمل کر لی۔ نیپرااتھارٹی وفاق کی درخواست پر پالیسی کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کرے گی،ٹیرف مزید پڑھیں

انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعدمیں ہوگی، پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس پنجاب کی صوبائی کابینہ نے صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے یہ منظوری دیدی کہ سرمایہ کارآئیں، انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعد میں ہوگی۔ ایوان وزیراعلیٰ میں پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس مریم نواز مزید پڑھیں

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط 258.67 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.79 ریال رہی۔ اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق امریکہ میں اسٹاک کی مقدار میں اضافے اور امریکہ اور چین کے درمیان ممکنہ تجارتی جنگ کے خدشات نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی خام تیل کی برآمدات کو ختم کرنے کی کوششوں کو متوازن کردیا۔ برینٹ کروڈ فیوچر 39 سینٹ مزید پڑھیں